وزارت پٹرولیم کے افسران کی کاہلی سے قومی خزانے کوبھاری نقصان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزارت پٹرولیم اور قدرتی وسائل کے افسران کی کاہلی اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر ملک میں گیس کمپنیوں کی پیداوار اور فروخت میں بہت بڑے فرق کا انکشاف ہوا ہے جس سے قومی خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچایا گیا، آڈٹ حکام نے ملکی خزانے جو پہنچنے والے… Continue 23reading وزارت پٹرولیم کے افسران کی کاہلی سے قومی خزانے کوبھاری نقصان