پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

بھکاری سٹیٹ بینک پہنچ گئے ۔۔۔آخر وجہ کیا بنی ؟

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن) 10,50,100اور 1000کے پرانے نوٹ کل بیکار ہو جائینگے ۔ نوٹوں کی تبدیلی کے حوالے سے بنکوں اور سٹیٹ بنک میں شہریوں کا لائنیں لگ گئی تھی تاہم بعض بنکوں نے پرانے نوٹ وصول کرنے سے انکار کیا اور موقف اختیارکیاکہ اسٹیٹ بنک آف پاکستان میں تبدیل کرنے کے مجا ذہیں ۔ اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے یکم دسمبر 2016سے پرانے ڈیزائن کے نوٹوں کی منسوخی کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اور شہریوں کو پرانے ڈیزائن کے نوٹ تبدیل کرنے کی ڈیڈ لائن تیس نومبر تک مقرر کی تھی۔ 10,50,100,1000روپے کے پرانے نوٹ تبدیل کرنے والوں میں سے زیادہ تر بھکاری موجود تھے ۔ ایک بھکاری خاتون کے پاس ایک ہزار روپے کے پرانے درجنوں نوٹ موجو د تھے جسے تبدیل کرنے کے لئے اسٹیٹ بنک پشاور کارخ کیا تھا۔ ‎

موضوعات:



کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…