کراچی( آن لائن )امریکی ڈالر کا پاکستانی روپے پر دباؤ برقرار ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 108 روپے 30 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔اوپن اور انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3روپے 45پیسے کا فرق آگیاہے ،فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1 پیسے اضافے سے 104 روپے 85 پیسے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب 2روز میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے مہنگا ہوکر 107 روپے 90 پیسے سے بڑھ کر 108 روپے 30 پیسے پر پہنچ گیا ہے۔ایکس چینج کرنسی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ظفر پراچہ کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ کے باعث ڈالر کی طلب بڑھ گئی ہے، جس کہ وجہ سے روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سامنا ہے۔۔
امریکی ڈالر کا پاکستانی روپے پر دباؤ برقرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا















































