بجٹ،حکومت نے تنخواہوں میں بڑااضافہ کرنے کافیصلہ کرلیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آئندہ مالی بجٹ 20117-18میں پنجاب حکومت کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 20فیصد اضافہ جبکہ پینشن میں 20سے 30فیصدتک اضافے کی تجویزدی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپوٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے نئے مالی سال کےلئے بجٹ کی تیاری شروع کردی ہے اورمختلف محکموں سے اس حوالے سے تجاویزمانگی گئی… Continue 23reading بجٹ،حکومت نے تنخواہوں میں بڑااضافہ کرنے کافیصلہ کرلیا









































