پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

پرانے اورنئے ٹیکس وصولی نظام کے تقابلی جائزے کافیصلہ

datetime 6  فروری‬‮  2016

پرانے اورنئے ٹیکس وصولی نظام کے تقابلی جائزے کافیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس وصولی کے پرانے اور نئے طریقہ کار کا تقابلی جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اٹھارویں ترمیم سے پہلے نافذ العمل انٹیگریٹڈ ٹیکس اسٹرکچر کے تحت ٹیکس وصولیوں کا موازنہ ترمیم سے سروسز پر سیلز ٹیکس کا اختیار صوبوں کو منتقل… Continue 23reading پرانے اورنئے ٹیکس وصولی نظام کے تقابلی جائزے کافیصلہ

سیمنٹ کی برآمدات میں کمی پرمینوفیکچررز کوتشویش

datetime 6  فروری‬‮  2016

سیمنٹ کی برآمدات میں کمی پرمینوفیکچررز کوتشویش

کراچی(نیوز ڈیسک)آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) نے برآمدات میں کمی کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے اسے حکومتی عدم دلچسپی کا نتیجہ قرار دے دیا ہے۔ایسوسی ایشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اہم مسائل پر بار بار یاددہانی کے باوجود حکومت کی جانب سے بظاہر ان مسائل کو حل… Continue 23reading سیمنٹ کی برآمدات میں کمی پرمینوفیکچررز کوتشویش

پوسٹ کلیئرنس آڈٹ میں53کروڑکی ٹیکس چوری بے نقاب

datetime 6  فروری‬‮  2016

پوسٹ کلیئرنس آڈٹ میں53کروڑکی ٹیکس چوری بے نقاب

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کسٹمزکراچی نے گزشتہ ماہ53کروڑ 11 لاکھ47 ہزار روپے کی ٹیکس چوری کے کیسز بے نقاب کیے۔ذرائع نے بتایا کہ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جنوری میں 27 کروڑ 10 لاکھ 92 ہزار روپے کے ڈیوٹی وٹیکس چوری پر آڈٹ آبزرویشن کا اجرا اور 26 کروڑ سے زائد کی کنٹراونشن رپورٹ… Continue 23reading پوسٹ کلیئرنس آڈٹ میں53کروڑکی ٹیکس چوری بے نقاب

اپٹماکاحکومت پرایک بار پھر ریفنڈزکی فراہمی پرزور

datetime 6  فروری‬‮  2016

اپٹماکاحکومت پرایک بار پھر ریفنڈزکی فراہمی پرزور

کراچی(نیوز ڈیسک)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے حکومت پر ایک بار پھر ریفنڈز اور مسابقتی نرخوں پر توانائی کی فراہمی پرزور دیتے ہوئے کہا ہے کہ انرجی کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے صرف پنجاب میں 120 ملز بند ہوچکی ہیں، اگر انڈسٹری کو خطے کے دیگر ممالک کے ریٹس پر انرجی کی… Continue 23reading اپٹماکاحکومت پرایک بار پھر ریفنڈزکی فراہمی پرزور

پی آئی اے کے بعد پاکستان اسٹیل کا بحران بھی بے قابو ہونے کا خدشہ

datetime 6  فروری‬‮  2016

پی آئی اے کے بعد پاکستان اسٹیل کا بحران بھی بے قابو ہونے کا خدشہ

کراچی(نیوز ڈیسک)نجکاری منصوبے کی حکومتی کشتی میں ایک اور سوراخ سے پانی بھررہا ہے، اربوں روپے خسارے کا شکار پاکستان اسٹیل کی صورتحال بھی تیزی سے بگڑ رہی ہے، قومی ایئرلائن کی نجکاری کے خلاف ملازمین کی سخت مزاحمت اور سرکاری ایکشن کے باعث امن و امان کے مسائل پیدا ہونے کے بعد اب پاکستان… Continue 23reading پی آئی اے کے بعد پاکستان اسٹیل کا بحران بھی بے قابو ہونے کا خدشہ

رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی اسکیم کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، ممبر ایف بی آر

datetime 6  فروری‬‮  2016

رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی اسکیم کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، ممبر ایف بی آر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف بی آر نے ملک بھر کے تاجروں بزنس مینوں سے کہا ہے کہ وہ رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی اسکیم جیسی بے حد مفید اسکیم سے فائدہ اٹھا کر 5 کروڑ روپے تک کا اسٹاکس/ورکنگ کیپٹل دستاویزی 24 روز کے اندر کرالیں 29 فروری 2016ءآخری تاریخ ہے، اس میں توسیع نہیں ہوگی۔… Continue 23reading رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی اسکیم کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، ممبر ایف بی آر

سوزوکی کاروں کے شائقین کیلئے انتہائی بری خبر

datetime 5  فروری‬‮  2016

سوزوکی کاروں کے شائقین کیلئے انتہائی بری خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمیٹڈ نے گاڑیوں کی قیمت میں پانچ ہزار سے لے کر پندرہ ہزار روپے کا اضافہ کر دیا۔ پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمیٹڈ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کمپنی کی جانب سے 800 سی سی گاڑیوں کی قیمت پانچ ہزار جبکہ 1000 سی… Continue 23reading سوزوکی کاروں کے شائقین کیلئے انتہائی بری خبر

پاکستان اسٹیل کا یومیہ خسارہ6 کروڑ66 لاکھ روپے

datetime 5  فروری‬‮  2016

پاکستان اسٹیل کا یومیہ خسارہ6 کروڑ66 لاکھ روپے

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹیل سے قومی خزانے کو یومیہ 6کروڑ 66لاکھ روپے کا نقصان پہنچ رہا ہے۔پاکستان اسٹیل میں پیداواری سرگرمیاں 8ماہ سے مکمل بند ہیں۔پاکستان اسٹیل کو ماہانہ 2ارب روپے خسارے کا سامنا ہے ادارے کے مجموعی قرضوں اور واجبات کی مالیت 370ارب روپے تک پہنچ چکی ہے جن میں 168ارب روپے کا خسارہ اور… Continue 23reading پاکستان اسٹیل کا یومیہ خسارہ6 کروڑ66 لاکھ روپے

خوراک کی عالمی قیمتیں7سال کی کم ترین سطح پرآگئیں

datetime 5  فروری‬‮  2016

خوراک کی عالمی قیمتیں7سال کی کم ترین سطح پرآگئیں

کراچی(نیوز ڈیسک) اشیائے خوراک کی عالمی قیمتیں جنوری میں 1.9 فیصد کی کمی کے نتیجے میں تقریبا 7 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں، گزشتہ ماہ سیریلز بشمول گندم ومکئی، گوشت، ڈیری سمیت تمام اشیا کی عالمی قیمتوں میں کمی آئی، چینی کے نرخ سب سے زیادہ گرے۔اقوام متحدہ کے ادارہ خوراک و زراعت… Continue 23reading خوراک کی عالمی قیمتیں7سال کی کم ترین سطح پرآگئیں