جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جدید ترین کرینیں پاکستان پہنچ گئیں، بندر گاہ پر ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

جدید ترین کرینیں پاکستان پہنچ گئیں، بندر گاہ پر ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں گہرے پانی کی بندرگاہ پاکستان ڈیپ واٹر کنٹینر پورٹ پر کنٹینرز کی ہینڈلنگ کے لیے جدید اور دیوہیکل کرینز درآمد کر لی گئی ہیں جو کنٹینرز اتارنے اور لوڈ کرنے کے لیے استعمال کی جائیں گی۔ ڈیپ واٹر کنٹینر پورٹ ہانگ کانگ کی ہچین سن پورٹ ہینڈلنگ لمیٹڈ اور پاسکائی فارورڈ پرائیوٹ لمیٹڈ… Continue 23reading جدید ترین کرینیں پاکستان پہنچ گئیں، بندر گاہ پر ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

اور سیکٹر کا گردشی قرضہ 350 ارب تک پہنچ گیا، بجلی بلوں پر مزید ٹیکس لگانے کی حکمت عملی تیار

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

اور سیکٹر کا گردشی قرضہ 350 ارب تک پہنچ گیا، بجلی بلوں پر مزید ٹیکس لگانے کی حکمت عملی تیار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تمام تر حکومتیدعووں اور اعلانات کے باوجود پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ بڑھ کر ایک مرتبہ پھر350ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت پانی و بجلی نے سرکلر ڈیٹ سے نمٹنے کے لیے بجلی کے بلوں پرمزیدٹیکس لگانے کی حکمت تیارکرلی، اس مقصد کے لیے اوسط بلوں کے نام پرصارفین کو… Continue 23reading اور سیکٹر کا گردشی قرضہ 350 ارب تک پہنچ گیا، بجلی بلوں پر مزید ٹیکس لگانے کی حکمت عملی تیار

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستانی روپے کی قدر میں کمی‘ ڈالر 106 روپے 30 پیسے کا ہوگیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستانی روپے کی قدر میں کمی‘ ڈالر 106 روپے 30 پیسے کا ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستانی روپے کی قدر میں کمی‘ ڈالر 106 روپے 30 پیسے کا ہوگیا‘انٹربنک روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے۔پاکستان کے مقبول اخبار قدرت نیوز کے مطابق تفصیلات کے مطابق انٹر بنک ڈالر105 روپے 52 پیسے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ اوپن… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستانی روپے کی قدر میں کمی‘ ڈالر 106 روپے 30 پیسے کا ہوگیا

ملک بھر میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں 8 روپے اضافہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

ملک بھر میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں 8 روپے اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)ملک بھر میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے تک کا اضافہ ہوگیا ہے۔ سرد ہواوں نے جیسے ہی اپنا رخ بدلہ عوام نے کی جانب سے مرغی کی طلب میں اضافہ ہوگیا جس کے باعث اس کی قیمتیں بھی بڑھنا شروع ہو گئیں ہیں۔کراچی میں زندہ مرغی 8 روپے اضافے سے 140 روپے… Continue 23reading ملک بھر میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں 8 روپے اضافہ

لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے عالمی اداروں نے 15برسوں میں صرف 6ارب ڈالر دیئے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے عالمی اداروں نے 15برسوں میں صرف 6ارب ڈالر دیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) گزشتہ 15برسوں میں عالمی اداروں نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کو محض 6ارب 60کروڑ20لاکھ ڈالرکی رقم دی۔پاکستان کو لوڈشیڈنگ سے چھٹکارادلانے کے بلند و بانگ دعوے کرنے والے دوطرفہ اور کثیر القومی اداروں نے پاکستان کو گزشتہ 15برس کے دوران محض 6ارب 60کروڑ20 لاکھ ڈالرکی رقم دی۔ لیکن یہ رقم ضا ئع… Continue 23reading لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے عالمی اداروں نے 15برسوں میں صرف 6ارب ڈالر دیئے

ہر قومی تعطیل کے باعث ملکی معیشت کو 82ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

ہر قومی تعطیل کے باعث ملکی معیشت کو 82ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے

لاہور(نیوزڈیسک) یقینی طور پر قومی تعطیلات دنیا بھر کے طلبا بالخصوص تنخواہ دار طبقے کیلئے مسرت کا باعث ہوتی ہیں لیکن اگر پاکستان میں ہڑتال یا پھر سرکاری چھٹی کی وجہ سے ایک دن کیلئے بھی کاروباری سرگرمیاں بند ہوجائیں اور اگر یہ فرض کیا جائے کہ ہماری پوری معیشت کا حساب کتاب تحریری طور… Continue 23reading ہر قومی تعطیل کے باعث ملکی معیشت کو 82ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے

جنوبی کوریا پاکستان سے تانبا و معدنی اشیاء درآمد کرے گا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

جنوبی کوریا پاکستان سے تانبا و معدنی اشیاء درآمد کرے گا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) جنوری کوریا نے پاکستان سے خام مال درآمد کرنے کیلئے متعلقہ حکام کے ساتھ وفو دکی سطح پر باقاعدہ ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ جنوبی کوریا پاکستان سے تانبا‘ دھات‘ معدنی اشیاء‘ پھل فروٹ‘ کاٹن دھاگہ اور کپڑا درآمد کرے گا۔ کورین درآمدی ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو تیونک تھامس… Continue 23reading جنوبی کوریا پاکستان سے تانبا و معدنی اشیاء درآمد کرے گا

گہرے پانی کی بندرگاہ کے لیے بھاری کرینوں کی درآمد شروع

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

گہرے پانی کی بندرگاہ کے لیے بھاری کرینوں کی درآمد شروع

کراچی(نیو ز ڈیسک ) پاکستان میں گہرے پانی کی بندرگاہ ”پاکستان ڈیپ واٹر کنٹینر پورٹ“ پر کنٹینرز کی ہینڈلنگ کیلیے جدید اور دیوہیکل کرینز درا?مد کر لی گئی ہیں جو کنٹینرز اتارنے اور لوڈ کرنے کیلیے استعمال کی جائیں گی۔ ڈیپ واٹر کنٹینر پورٹ ہانگ کانگ کی ہچین سن پورٹ ہینڈلنگ لمیٹڈ اور پاسکائی فارورڈ… Continue 23reading گہرے پانی کی بندرگاہ کے لیے بھاری کرینوں کی درآمد شروع

کپاس کی پیداوار گرنے کے باوجود روئی کی قیمتیں کم ہوگئیں

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

کپاس کی پیداوار گرنے کے باوجود روئی کی قیمتیں کم ہوگئیں

کراچی(نیوز ڈیسک ) ملک میں کپاس کی مجموعی پیداوارمیں کمی کے باوجود گزشتہ ہفتے مقامی کاٹن مارکیٹوں میں روئی کی تجارتی سرگرمیاں مندی کی لپیٹ میں رہیں۔ اوپن مارکیٹ میں روئی کی قیمتوں میں 250 روپے تک کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کی اسپاٹ ریٹ کمیٹی نے اسپاٹ ریٹ 200 روپے… Continue 23reading کپاس کی پیداوار گرنے کے باوجود روئی کی قیمتیں کم ہوگئیں