ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

حکومتی پالیسیوں کے باعث 100 ممبران نے تحریری طور پر ملیں بند کرنے کا فیصلہ، اپٹما

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

حکومتی پالیسیوں کے باعث 100 ممبران نے تحریری طور پر ملیں بند کرنے کا فیصلہ، اپٹما

لاہور(نیوز ڈیسک)حکومت ٹیکسٹائل انڈسٹری کوتباہ کر رہی ہے، ناقص بیج کی وجہ سے رواں سال کپاس کی پیداوار40لاکھ گانٹھ کم ہوئی، حکومتی پالیسیوں کے باعث 100 ممبران نے تحریری طور پر ملیں بند کرنے کا فیصلہ اپٹما رہنماو¿ں کو سونپ دیا، فوری طور پر ٹیکسٹائل کا وزیر تعینات کیا جائے۔حکومت نے ہوش کے ناخن نہ… Continue 23reading حکومتی پالیسیوں کے باعث 100 ممبران نے تحریری طور پر ملیں بند کرنے کا فیصلہ، اپٹما

دبئی میں وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ تھا،دنیا بھر کے بزنس مین شدید پریشانی کا شکار

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

دبئی میں وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ تھا،دنیا بھر کے بزنس مین شدید پریشانی کا شکار

ابو ظہبی(نیوزڈیسک) دبئی میں وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ تھا،دنیا بھر کے بزنس مین شدید پریشانی کا شکار،کرامہ میں واقع منی ایکسچینج کی برانچ میں پانچ نقاب پوش مسلح افراد نے دھاوا بولا۔ ڈاکوو¿ں نے سٹاف پر آنسو گیس پھینکی اور دس لاکھ درہم لے کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے سی… Continue 23reading دبئی میں وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ تھا،دنیا بھر کے بزنس مین شدید پریشانی کا شکار

پاک چین اقتصادی راہداری منصو بے کے تحت بلوچستان کا مغربی روٹ دسمبر 2016تک مکمل ہو جائیگا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

پاک چین اقتصادی راہداری منصو بے کے تحت بلوچستان کا مغربی روٹ دسمبر 2016تک مکمل ہو جائیگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئر مین پارلیمانی کمیٹی برائے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ میں بلوچستان کا مغربی روٹ دسمبر 2016تک مکمل ہو جائیگا ،منصوبہ میں ریلوے کے کردار اور منصوبوں پر وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق سے بریفنگ لی جائے گی ،کمیٹی 10جنوری… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری منصو بے کے تحت بلوچستان کا مغربی روٹ دسمبر 2016تک مکمل ہو جائیگا

پہیہ جام اورمزدوربے روزگار، محکمہ سوئی گیس کابڑاحکم

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

پہیہ جام اورمزدوربے روزگار، محکمہ سوئی گیس کابڑاحکم

فیصل آباد (نیوزڈیسک) محکمہ سوئی گیس نے انڈسٹری کے کوٹہ میں 17فیصد کمی کردی اور انڈسٹری کو بندکر نے کا حکم دیدیا ہے ، ٹیکسٹائل پروسیسنگ انڈسٹری کو سوئی گیس کی فراہمی بند کردینے سے صنعتی پہیہ جام اور مزدور بے روزگار ہو کر سٹرکوں پر آجائیں گے۔ ملکی ایکسپورٹ کو جو نقصان پہنچے گا… Continue 23reading پہیہ جام اورمزدوربے روزگار، محکمہ سوئی گیس کابڑاحکم

پی آئی اے کی نجکاری کے لئے جاری صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

پی آئی اے کی نجکاری کے لئے جاری صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پی آئی اے کی نجکاری کے لئے جاری کیا گیا صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔بیرسٹرظفراللہ کی جانب سے دائر سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی آئی اے کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بنانے کے صدارتی آرڈیننس کی کوئی آئینی حیثیت نہیں… Continue 23reading پی آئی اے کی نجکاری کے لئے جاری صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا

ایل این جی منصوبے کے معاہدے پردستخط

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

ایل این جی منصوبے کے معاہدے پردستخط

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) پاکستان اور قطر نے بولی کے قانونی طریقہ کار کے بغیر ہی16ارب ڈالر مالیت کے ایل این جی منصوبے کے معاہدے پردستخط کر دیے۔معاہدہ 15مارچ2015ءسے نافذالعمل ہوگا،حکومت نے پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کی تشکیل پر بھی غور شروع کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق وزارت پٹرولیم نے 15 مارچ 2015ءسے موثرقطر… Continue 23reading ایل این جی منصوبے کے معاہدے پردستخط

چاول کا شعبہ بحران سے نکل رہا ہے،عاطف اکرام شیخ

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

چاول کا شعبہ بحران سے نکل رہا ہے،عاطف اکرام شیخ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ سالانہ تقریباً سوا دو ارب ڈالر کی برآمدات کرنے والا چاول کا شعبہ بحران سے نکل رہا ہے۔ بین الاقوامی منڈی میں چاول کی قیمت کم رہنے کے بعد اب دوبارہ بڑھ رہی ہے جبکہ پاکستان کو… Continue 23reading چاول کا شعبہ بحران سے نکل رہا ہے،عاطف اکرام شیخ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے انڈیکس 3 حدیں عبورکرگیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے انڈیکس 3 حدیں عبورکرگیا

کراچی(نیوز ڈیسک )کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے مجموعی طور پرتیزی کارجحان رہا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 32700 پوائنٹس سے بڑھ کر 33000 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں 27ارب روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ ہفتے مارکیٹ میں49.15فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ… Continue 23reading کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے انڈیکس 3 حدیں عبورکرگیا

200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی منگل کو ہو گی

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی منگل کو ہو گی

لاہور(نیوز ڈیسک )200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ( منگل) کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں1250مالیت کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیںگے۔یہ رواں سال کی آخری قرعہ اندازی ہو… Continue 23reading 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی منگل کو ہو گی