پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے اعلان کیساتھ ہی دھماکہ خیز ٹیکس عائد
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے اعلان کیساتھ ہی دھماکہ خیز ٹیکس عائد،پیٹرول کی قیمت پر ٹیکس ریکارڈ بلند ترین سطح پر آگیا۔ یکم فروری سے عوام ڈیزل پر دیں گے 50فیصد ٹیکس، یعنی ڈیزل کی آدھی رقم 37 روپے 57 پیسے ٹیکس ہوگا،جبکہ پیٹرول پر دیں گے 34فیصد ٹیکس۔عالمی منڈی میں تیل کی… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے اعلان کیساتھ ہی دھماکہ خیز ٹیکس عائد