پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 300 پوائنٹس کا اضافہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 300 سے زیادہ پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق کاروباری دن کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے اور پی ایس ای 100 انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اضافے کے بعد 100… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 300 پوائنٹس کا اضافہ