اسلام آباد(این این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز (پی آئی اے) نے سعودی عرب کے شہر جدہ جانے والی پروازوں کی تعداد میں اضافہ کردیا۔ترجمان پی آئی اے دانیال گیلانی نے پروازوں کی تعداد میں اضافے سے آگاہ کیا۔دانیال گیلانی کی ٹوئٹ میں کہا گیا کہ لاہور سے جدہ جانے والی پروازوں کی تعداد 4 سے بڑھا کر 5 کردی گئی ہے اسلام آباد سے 3 کے بجائے 4 پروازیں جدہ کو روانہ ہوں گی جبکہ ملتان اور فیصل آباد سے اب 2 کے بجائے 3 پروازیں مسافروں کو جدہ لیکر جائیں گی۔
پی آئی اے نے اہم عرب ملک جانے والے پاکستانیوں کوبڑی خبرسنادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































