ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

دنیا بھر میں کپاس کی فصل میں نو فیصد اور طلب میں دو فیصد تک کمی ہوئی:بی بی سی

datetime 27  فروری‬‮  2016

دنیا بھر میں کپاس کی فصل میں نو فیصد اور طلب میں دو فیصد تک کمی ہوئی:بی بی سی

کراچی(نیوز ڈیسک)موسمیاتی تبدیلی کہہ لیں، ایل نینیو کو الزام دے لیں، زرعی انتظامی مسائل کے سر منڈھ دیں مگر نچوڑ یہ ہے کہ دنیا بھر میں اس برس کپاس کی فصل میں نو فیصد اور طلب میں کم ازکم دو فیصد تک کمی ہوئی ہے۔گذشتہ برس کی ایک سو چھ ملین گانٹھوں کے مقابلے میں… Continue 23reading دنیا بھر میں کپاس کی فصل میں نو فیصد اور طلب میں دو فیصد تک کمی ہوئی:بی بی سی

گذشتہ برس پاکستانیوں نے تقریباً 5 ارب ڈالرز بھارت بھیجے، ورلڈ بینک

datetime 27  فروری‬‮  2016

گذشتہ برس پاکستانیوں نے تقریباً 5 ارب ڈالرز بھارت بھیجے، ورلڈ بینک

نیویارک(نیوز ڈیسک)گذشتہ برس پاکستانیوں نے تقریباً 5ارب ڈالر ز بھارت بھیجے۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے رقم کا بڑا حصہ وہی لوگ بھیج رہے ہیں جن کے خاندان تقسیم ہند کے وقت بھارت میں رہ گئے تھے۔رپورٹ کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان زرمبادلہ کے براہ راست تبادلے پر عائد پابندیوں کے… Continue 23reading گذشتہ برس پاکستانیوں نے تقریباً 5 ارب ڈالرز بھارت بھیجے، ورلڈ بینک

مشترکہ مفاد کونسل کا ایجنڈے ایک بار پھر تبدیل

datetime 27  فروری‬‮  2016

مشترکہ مفاد کونسل کا ایجنڈے ایک بار پھر تبدیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشترکہ مفاد کونس کے اجلاس کے ایجنڈے میں ایل این جی درآمدی معاملہ ‘ سکیورٹی ایکسچینج اینڈ کمیشن ترمیمی بل 2016 ءکو بھی شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مشترکہ مفاد کونسل کے اجلاس کے ایجنڈے میں ایل این جی درآمدی سے متعلق معاملے کو شامل… Continue 23reading مشترکہ مفاد کونسل کا ایجنڈے ایک بار پھر تبدیل

پنجاب حکومت کا ” ای۔روزگار تربیتی پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 26  فروری‬‮  2016

پنجاب حکومت کا ” ای۔روزگار تربیتی پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ محمد شہبا ز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے نوجوانو ںکو بااختیار بنانے کیلئے متعدد پروگرام شروع کر رکھے ہیں، نوجوانوں کی ترقی، انہیں بااختیار بنانے اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے جاری پروگراموں کے مثبت نتائج برآمد ہو رہے ہیں، پنجاب حکومت نے نوجوانوں کیلئے” ای۔روزگار تربیتی پروگرام“ شروع کرنے… Continue 23reading پنجاب حکومت کا ” ای۔روزگار تربیتی پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان آٹو شو2016مارچ کی 4تا6تاریخ تک لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا

datetime 26  فروری‬‮  2016

پاکستان آٹو شو2016مارچ کی 4تا6تاریخ تک لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان آٹو شو2016مارچ کی 4تا6تاریخ تک لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا۔اس سالانہ ایونٹ کا اہتمام پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو اینڈ ایسیسریز مینو فیکچررز (پاپام) کی جانب سے کیا جاتا ہے ۔رواں برس اس ایونٹ میں 120سے زائد ملکی و غیر ملکی کمپنیوںکی شرکت متوقع ہے ۔پاکستان میں آٹو موٹیو صنعت کے… Continue 23reading پاکستان آٹو شو2016مارچ کی 4تا6تاریخ تک لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا

بیمہ کرنے والی کمپنیوں کے لئے ضابطہ کار لاگوکرنے کی منظوری

datetime 26  فروری‬‮  2016

بیمہ کرنے والی کمپنیوں کے لئے ضابطہ کار لاگوکرنے کی منظوری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے تمام شراکت داروں سے مشاورت مکمل کرنے کے بعد بیمہ کرنے والی کمپنیوں کے لئے ضابطہ کار ( کوڈ آف کارپوریٹ گورننس ) لاگوکرنے کی منظوری دےدی ۔ انشورنس کرنے والی کمپنیوں کے لئے ضابطہ کار کا کوڈ لاگو کرنے کا مقصد انشورنس کمپنیوں میں انتظام… Continue 23reading بیمہ کرنے والی کمپنیوں کے لئے ضابطہ کار لاگوکرنے کی منظوری

انٹر بینک مارکیٹ : پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ

datetime 26  فروری‬‮  2016

انٹر بینک مارکیٹ : پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں تیزی کا رجحان رہا۔ جمعہ کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ انٹر بینک مارکیٹ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر اپنی گذشتہ کاروباری روز کی قیمت خرید 104.57 روپے سے بڑھ کر 104.65 روپے اور قیمت… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ : پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ

پٹرول اورڈیزل چالیس روپے فی لیٹرکرنے کی استدعا

datetime 26  فروری‬‮  2016

پٹرول اورڈیزل چالیس روپے فی لیٹرکرنے کی استدعا

پشاور(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی خیبرپختونخوانے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کےخلاف پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائرکردی، رٹ جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مشتاق احمد خان نے جمع کرائی ۔عدالت عالیہ میں آرٹیکل199کے تحت دائر کردہ رٹ میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرول قیمتوں میں کمی کے تناسب سے پاکستان… Continue 23reading پٹرول اورڈیزل چالیس روپے فی لیٹرکرنے کی استدعا

مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گئے

datetime 26  فروری‬‮  2016

مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گئے

لاہور(نیوزڈیسک ) لاہورشہر میں برائلر کی رسد میں کمی کے باعث مرغی کا گوشت 11 روپے فی کلو مہنگا ہوگیا، تاہم فارمی انڈوں کی قیمت میں چار روپے فی درجن کمی دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہورشہر میں برائلر کی رسد میں کمی کے باعث قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ زندہ برائلر… Continue 23reading مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گئے