جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وفاقی وزیرخزانہ کی آمد کے باوجوداسٹاک مارکیٹ میں مندی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

وفاقی وزیرخزانہ کی آمد کے باوجوداسٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیرخزانہ کے دورے و پی ایس ای کے قیام کا خیرمقدم، اسٹاک بروکرز کے اس پرتحفظات، نئی مانیٹری پالیسی کے متعلق خدشات اور خام تیل کی عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی جیسے عوامل کراچی اسٹاک ایکس چینج کے نفسیات پر چھائے رہے اور بدھ کو کیپٹل مارکیٹ اتارچڑھاو¿ کے بعد مندی کے… Continue 23reading وفاقی وزیرخزانہ کی آمد کے باوجوداسٹاک مارکیٹ میں مندی

شاہدخاقان اورترک کمپنی کی پی آئی اے نجکاری میں دلچسپی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

شاہدخاقان اورترک کمپنی کی پی آئی اے نجکاری میں دلچسپی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی حکومت نے قومی ایئر لائن کی نجکاری کی غرض سے پی آئی اے ایکٹ میں ترمیم لانے کافیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم کے قانونی معاملات پر مشیر اشتر اوصاف کی زیرصدارت وزارت قانون وانصاف میں گزشتہ ہفتے منعقدہ اجلاس میںفیصلہ کیا گیا کہ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے یہ ترمیم پارلیمنٹ… Continue 23reading شاہدخاقان اورترک کمپنی کی پی آئی اے نجکاری میں دلچسپی

نثارمحمد خان کومیرٹ پرچیئرمین ایف بی آربنایا،اسحق ڈار

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

نثارمحمد خان کومیرٹ پرچیئرمین ایف بی آربنایا،اسحق ڈار

کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹراسحق ڈارنے ایف بی آر کے نئے چیئرمین نثارمحمد خان کی قیادت میں نئی ریونیو ٹیم کو کہنہ مشق قراردیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ نثار محمد خان کی قیادت میں نئی ٹیم ٹیکس برائے جی ڈی پی تناسب اور ریونیو کے حجم میں مزید اضافہ کریگی۔بدھ کوکراچی اسٹاک ایکس چینج… Continue 23reading نثارمحمد خان کومیرٹ پرچیئرمین ایف بی آربنایا،اسحق ڈار

کارساز کمپنی نے پال والکرکوہی اپنی موت کا ذمے دارقراردیدیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

کارساز کمپنی نے پال والکرکوہی اپنی موت کا ذمے دارقراردیدیا

نیویارک(نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ فلم ’’فاسٹ اینڈ فیوریس ‘‘ کے آنجہانی اداکار پال واکر کی بیٹی کی جانب سے اپنے والد کے کار حادثے میں ہلاکت کا مقدمہ گاڑیاں بنانے والی کمپنی ’’پورش‘‘ کے خلاف درج کرائے جانے کے دو ماہ بعد پورش کا کہنا ہے کہ پال واکر اپنی موت کے ذمے دار خود… Continue 23reading کارساز کمپنی نے پال والکرکوہی اپنی موت کا ذمے دارقراردیدیا

وزیر اعظم کی ہدایت پر زرعی مصنوعات کیلیے مراعات زیر غور

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیر اعظم کی ہدایت پر زرعی مصنوعات کیلیے مراعات زیر غور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم نے وزارت تجارت کو پھلوں اور سبزیوں سمیت زرعی مصنوعات کی برآمدات میں اضافے کے لیے مراعات کو نئی تجارتی پالیسی میں شامل کرنے کی ہدایت کردی جس پروزارت تجارت میں دنیا کی مختلف منڈیوں میں زرعی برآمدات میں اضافے کیلیے منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔وزارت تجارت کے مطابق… Continue 23reading وزیر اعظم کی ہدایت پر زرعی مصنوعات کیلیے مراعات زیر غور

پولٹری ایسوسی ایشن پربرائلروانڈے کے دام فکس کرنے کاشبہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

پولٹری ایسوسی ایشن پربرائلروانڈے کے دام فکس کرنے کاشبہ

کراچی(نیوز ڈیسک ) مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن (پی پی اے)کو مسابقتی ایکٹ 2010 کے سیکشن 4 کی بادی النظر خلاف ورزی پر شو کاز نوٹس جاری کر دیا۔ سی سی پی نے پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کی جانب سے مختلف اخبارات میں برائلر چکن اور انڈوں کی… Continue 23reading پولٹری ایسوسی ایشن پربرائلروانڈے کے دام فکس کرنے کاشبہ

پیٹ بوتل پریورپی ڈیوٹی ہٹانے کے باوجود پاکستان کیس لڑے گا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیٹ بوتل پریورپی ڈیوٹی ہٹانے کے باوجود پاکستان کیس لڑے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیرکی ہدایت پر وزارت تجارت نے یورپی یونین کی طرف سے پیٹ بوتل پر عائد ڈیوٹی ہٹانے کے باوجود ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں کیس جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا، ڈبلیو ٹی او میں پاکستان کے مستقل مندوب ڈاکٹر توقیر شاہ نے متعلقہ کمیٹی کے چیئرمین ولیم… Continue 23reading پیٹ بوتل پریورپی ڈیوٹی ہٹانے کے باوجود پاکستان کیس لڑے گا

نیشپا آئل فیلڈ کو ترقی دینے کیلیے14.8کروڑ ڈالر کا معاہد

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

نیشپا آئل فیلڈ کو ترقی دینے کیلیے14.8کروڑ ڈالر کا معاہد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (اوجی ڈی سی ایل) اور ہانگ کانگ ہوئیھو گلوبل ٹیکنالوجی لمیٹڈ (ایچ بی پی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن لمیٹڈ) نے ڈیزائن، فراہمی، تعمیر اور نیشپا آئل فیلڈ سے ایل پی جی نکالنے کی سہولت کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ اس سلسلے میں منگل کو او… Continue 23reading نیشپا آئل فیلڈ کو ترقی دینے کیلیے14.8کروڑ ڈالر کا معاہد

حصص مارکیٹ مندی سے نکل آئی، 119پوائنٹس کا اضافہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

حصص مارکیٹ مندی سے نکل آئی، 119پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک ) ریجنل مارکیٹس میں نچلی قیمتوں پر حصص کی خریداری بڑھنے سے تیزی اور وفاقی وزیرخزانہ کے بدھ کودورہ کے ایس ای میں کیپٹل مارکیٹ کیلیے ممکنہ مثبت اقدامات کی توقعات پرمخصوص شعبوں میں نچلی قیمتوں پر خریداری بڑھنے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو ایک بار پھرتیزی رونما ہوئی۔… Continue 23reading حصص مارکیٹ مندی سے نکل آئی، 119پوائنٹس کا اضافہ