جنوبی افریقہ نے پاکستانی پورٹ لینڈ سیمنٹ کی درآمد پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائدکر دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جنوبی افریقہ نے پاکستانی پورٹ لینڈ سیمنٹ کی درآمد پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائدکر دی ہے ، ڈیوٹی کااطلاق 18دسمبر سے ہوگامختلف کمپنیوں کے سیمنٹ پر 14.29فیصد سے لیکر77.15فیصد تک ڈیوٹی عائد کی گئی ہے ،اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی سے سب سے زیادہ بیسٹ وے سیمنٹ متاثر ہوگا ۔غیر ملکی جریدے کی رپورٹ… Continue 23reading جنوبی افریقہ نے پاکستانی پورٹ لینڈ سیمنٹ کی درآمد پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائدکر دی