رواں ہفتے مرغی کا گوشت 50 روپے کلو مہنگا ہوگیا
کراچی(نیوز ڈیسک)مرغی کو توپر قدرتی طور پر ہی لگے ہوتے ہیں مگر شہر قائد میں مرغی کے گوشت کو بھی پر لگ گئے ہیں اور ایک ہفتے کے دوران مرغی کا گوشت 50 روپے کلو مہنگا ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بلا روک ٹوک گوشت کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے کراچی کے شہری اب… Continue 23reading رواں ہفتے مرغی کا گوشت 50 روپے کلو مہنگا ہوگیا