پاکستان اسٹیل کی قیمتی زمین کوڑیوں کے مول بیچنے کی تیاری، فی ایکٹر کتنے لاکھ میں بیچی جارہی ہے ؟ جان کر حیران رہ جائینگے

15  دسمبر‬‮  2016

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹیل کی قیمتی زمین کوڑیوں کے مول بیچنے کی تیاری، فی ایکٹر کتنے لاکھ میں بیچی جارہی ہے ؟ جان کر حیران رہ جائینگے ،پاکستان اسٹیل کی قیمتی زمین کوڑیوں کے مول بیچنے کی تیاری کی جارہی ہے،سی ای او پاکستان اسٹیل نے پی اے سی کی ذیلی کمیٹی میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ زمین کی فروخت کا تخمینہ70لاکھ روپے فی ایکڑ ہے۔اس پر ایم کیو ایم رہنما رشید گوڈیل نے کہا کہ آپ زمین بہت سستی بیچ رہے ہیں، کروڑ سے زائد تو میں دینے کو تیار ہوں۔پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹیل کو بند کرا کر اب زمین بھی بیچ رہے ہیں ؟ 2008میں پاکستان اسٹیل کا منافع 3ارب روپے تھا،2009 میںیہ 26ارب روپے خسارے میں کیسے چلی گئی؟

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…