پی آئی اے نے نئے سال کے آغازپربڑی خوشخبری سنادی
لاہور(نیوزڈیسک) پی آئی اے نے یکم جنوری سے 10ہزار کرایہ کم کر دیا جبکہ اس سے قبل سعودی ائیرلائنز نے یکم جنوری سے 15ایکسٹرا فلائٹس چلانے کا اعلان کر دیا تھا ،سعودی ائیرلائنز کا بھی کرایہ کم ہونے کا امکان ہے ،سعودی ائیرلائنز اورپی آئی اے نے31دسمبر تک 70ہزار علاوہ ٹیکس ٹکٹ فروخت کر رکھے… Continue 23reading پی آئی اے نے نئے سال کے آغازپربڑی خوشخبری سنادی