عوام کی بینک ٹرانزیکشنزپرودہولڈنگ ٹیکس کی وصولی، وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے نئے احکامات جاری کردیئے
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں نان فائلرز کے لئے بینک ٹرانزیکشن پر ودہولڈنگ ٹیکس کی کم کی گئی شرح 0.4 فیصد کے اطلاق کی مدت 30 ستمبر 2017ء سے 31 دسمبر 2017ء تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو اسحق ڈار کی زیر… Continue 23reading عوام کی بینک ٹرانزیکشنزپرودہولڈنگ ٹیکس کی وصولی، وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے نئے احکامات جاری کردیئے











































