منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

پرائزبانڈزرکھنے والوں کے لئے بڑی خبرآگئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2016 |

سرگودھا (آئی این پی) رواں سال کی آخری 200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 دسمبر کو ملتان میں منعقد ہوگی۔ 200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی یہ 68 ویں قرعہ اندازی ہے۔

200 روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار‘ ‘ دوسرا انعام 2 لاکھ 50 ہزار کے 5 انعامات‘ جبکہ تیسرا انعام 2 لاکھ 50 ہزار روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…