جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

چین کی پاکستان میں ایک نئی ائرلائن لانچ کرنے کی تیاریاں 

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک چین ا قتصادی راہداری (سی پیک ) کے ایک بڑے منصوبے کے بعد چین نے پاکستان میں ایک نئ ائرلائن لانچ کرنے کی تیاریا ں شروع کردی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سی پیک کے کامیاب منصوبے کے بعد چینی سرمایہ کارو ں نے وفاقی حکومت سے پاکستان میں ایک نئی ائرلائن لانے کے بارے میں بھی اپنی دلچسپی کااظہارکردیاہے ۔
چین کے بڑے کنسورشیم جس میں China Huarong International Holdings Limited, China Innovative Finance Group Limited, Hong Kong Tian Group, Chandong Hi-Speed Group and China Road & Bridge Groupکے نمائندوں نے وزیراعظم سے گزشتہ روزملاقات کی ہے ۔اس موقع پرچینی سرمایہ کارو ںنے پاکستان میں ایک نئی ائرلائن لانچ کرنے میں اپنی دلچسپی ظاہرکی جس پروزیراعظم نوازشریف نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے اس کنسورشیم کے نمائندوں کاآگاہ کیااوربتایاکہ عالمی ادارے نے بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کوپرکشش قراردیاہے اورکہاکہ پاکستان اب ایک سرمایہ کاردوست ملک بن چکاہے اورچینی سرمایہ کاروں کی طرف سے ایک نئی ائرلائن پاکستان میں لانچ کرنے کے فیصلے کوسراہا۔اس ملاقات میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار،وفاقی وزیرپیٹرولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی اورمیئراسلام آبادشیخ عنصرعزیزبھی موجود تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…