جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزارت خزانہ نے ایس ای سی ایم سی کوغیر ملکی کرنسی قرض کے معاہدے کے مسودے کی منظوری دے دی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزارت خزانہ نے ایس ای سی ایم سی کوغیر ملکی کرنسی قرض کے معاہدے کے مسودے کی منظوری دے دی

کراچی(نیوزڈیسک) وزارت خزانہ نے حکومت پاکستان کے تھر کوئلے کی کان کنی کے منصوبے کے لئے خود مختار ضمانت فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوے سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کوغیر ملکی کرنسی قرض کے معاہدے کے مسودہ اورخود مختار ضمانتی دستاویز کی منظوری دے دی ہے۔ تھر کول منصوبہ جو پاک چین… Continue 23reading وزارت خزانہ نے ایس ای سی ایم سی کوغیر ملکی کرنسی قرض کے معاہدے کے مسودے کی منظوری دے دی

وفاقی وزیر تجارت، آج 3روزہ سرکاری دورہ پر سری لنکا روانہ ہوں گے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

وفاقی وزیر تجارت، آج 3روزہ سرکاری دورہ پر سری لنکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان آج 3روزہ سرکاری دورہ پر سری لنکا روانہ ہوں گے۔ دورہ کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ دینا ہے۔ ٹی ڈی اے پی کے ذرائع کے مطابق خرم دستگیر سری لنکا کے صدر اور وزیراعظم سے بھی ملاقاتیں… Continue 23reading وفاقی وزیر تجارت، آج 3روزہ سرکاری دورہ پر سری لنکا روانہ ہوں گے

اسٹیل مصنوعات کی درآمد پر ٹیکسز اور ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسٹیل مصنوعات کی درآمد پر ٹیکسز اور ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ

کراچی(نیوز ڈیسک ) ملک میں تیار اسٹیل مصنوعات کی بے دریغ درآمدات کے نتیجے میں سال 2014-15 میں 12.6ارب روپے کے ٹیکسز اور ڈیوٹی جمع کرانے والی شپ بریکنگ انڈسٹری نے 2015-16 کی پہلی سہ ماہی میں صرف 40 کروڑ روپے کے ٹیکسز جمع کرائے ہیں اور خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ پورے سال… Continue 23reading اسٹیل مصنوعات کی درآمد پر ٹیکسز اور ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ

پاکستانی وبیلاروسی وزیرصنعت تعاون کے روڈمیپ پرمتفق

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستانی وبیلاروسی وزیرصنعت تعاون کے روڈمیپ پرمتفق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ”روڈ میپ آف کوآپریشن ٹومارو“ پر اتفاق ہو گیا، زرعی مشینری، کان کنی سیکٹر اور آٹو پلانٹس قائم کرنے کے لیے سرمایہ کاری کی جائے گی۔پیر کو وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضی خان جتوئی سے بیلا روس… Continue 23reading پاکستانی وبیلاروسی وزیرصنعت تعاون کے روڈمیپ پرمتفق

ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر نے بھی ریلیف پیکیج مانگ لیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر نے بھی ریلیف پیکیج مانگ لیا

کراچی(نیوز ڈیسک ) ویلیوایڈڈٹیکسٹائل سیکٹر نے یارن کی درآمد پر 10 فیصد ریگولیٹری غیرموثرثابت ہونے کا انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپٹما اسپننگ سیکٹر کی ترجمان اورچہرے بدلنے کی ماہر ہے، حکومت ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی کی بنیادی وجہ کو سمجھے اور برآمدی مسائل سے نمٹنے کے لیے ویلیوایڈڈٹیکسٹائل سیکٹر سے مشاورت کرے۔ ویلیوایڈڈ… Continue 23reading ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر نے بھی ریلیف پیکیج مانگ لیا

کاروباری طبقے کے بغیرمعاشی ترقی ممکن نہیں،احسن اقبال

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

کاروباری طبقے کے بغیرمعاشی ترقی ممکن نہیں،احسن اقبال

کراچی(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی، ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ کاروباری طبقے کی شمولیت اور تعاون کے بغیر معاشی ترقی اور غربت کے خاتمے کا حصول ممکن نہیں۔ وہ گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں پاکستان سینٹر فار فیلن تھراپی (پی سی پی) کی طرف سے منعقدہ ایوارڈز کی سالانہ تقریب سے… Continue 23reading کاروباری طبقے کے بغیرمعاشی ترقی ممکن نہیں،احسن اقبال

ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے کا اضافہ، 107 روپے کا ہوگیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے کا اضافہ، 107 روپے کا ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 107 روپے کا فروخت ہورہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پہلے روز کی طرح ڈالر کی قدر میں استحکام دیکھنے میں آرہاہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن کے آغاز پر… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے کا اضافہ، 107 روپے کا ہوگیا

جدید ترین کرینیں پاکستان پہنچ گئیں، بندر گاہ پر ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

جدید ترین کرینیں پاکستان پہنچ گئیں، بندر گاہ پر ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں گہرے پانی کی بندرگاہ پاکستان ڈیپ واٹر کنٹینر پورٹ پر کنٹینرز کی ہینڈلنگ کے لیے جدید اور دیوہیکل کرینز درآمد کر لی گئی ہیں جو کنٹینرز اتارنے اور لوڈ کرنے کے لیے استعمال کی جائیں گی۔ ڈیپ واٹر کنٹینر پورٹ ہانگ کانگ کی ہچین سن پورٹ ہینڈلنگ لمیٹڈ اور پاسکائی فارورڈ پرائیوٹ لمیٹڈ… Continue 23reading جدید ترین کرینیں پاکستان پہنچ گئیں، بندر گاہ پر ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

اور سیکٹر کا گردشی قرضہ 350 ارب تک پہنچ گیا، بجلی بلوں پر مزید ٹیکس لگانے کی حکمت عملی تیار

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

اور سیکٹر کا گردشی قرضہ 350 ارب تک پہنچ گیا، بجلی بلوں پر مزید ٹیکس لگانے کی حکمت عملی تیار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تمام تر حکومتیدعووں اور اعلانات کے باوجود پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ بڑھ کر ایک مرتبہ پھر350ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت پانی و بجلی نے سرکلر ڈیٹ سے نمٹنے کے لیے بجلی کے بلوں پرمزیدٹیکس لگانے کی حکمت تیارکرلی، اس مقصد کے لیے اوسط بلوں کے نام پرصارفین کو… Continue 23reading اور سیکٹر کا گردشی قرضہ 350 ارب تک پہنچ گیا، بجلی بلوں پر مزید ٹیکس لگانے کی حکمت عملی تیار