جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

بڑی مالیت کے پرائز بانڈ کس کام میں استعمال ہورہے ہیں؟ ماہرین نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)بڑی مالیت کے پرائز بانڈ کس کام میں استعمال ہورہے ہیں؟ ماہرین نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ,بڑے پرائز بانڈز کالا دھن اور کرپشن کا پیسہ چھپانے میں استعمال ہو رہے۔ حکومت اب تک 460 ارب روپے کے بڑی مالیت کے پرائز بانڈز جاری کر چکی ہے۔ اب تک 40 ہزار مالیت کے 183 ارب روپے کے بانڈز اور 25 ہزار مالیت کے 93 ارب روپے کے بانڈز جاری کر چکی ہے۔ اس طرح پرائز بانڈز میں 70 فیصد حصہ بڑے بانڈز کا بنتا ہے۔ ماہرین کے مطابق تنخواہ دار یا چھوٹا طبقہ ہزاروں قسم کے ٹیکس دیتا ہے اور بامشکل اپنے گھر کا خرچ چلاتا ہے، اس کے لئے بڑی مالیت کے بانڈز کی خریداری تقریبا نامکن ہوتی ہے،بڑے پرائز بانڈز کالا دھن اور کرپشن کا پیسہ چھپانے میں استعمال ہو رہے, اس لئے زیادہ تر بڑی مالیت کے بانڈز کی خریداری ٹیکس چوری کے لئے یا کرپشن کے پیسے چھپانے کے لئے کی جاتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…