تیل کی گرتی قیمتیں ، حکومت کو 4 ماہ میں 2 ارب ڈالر کی بچت
اسلام آباد ( نیوزڈیسک )ادارہ شماریات کی جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال جولائی تا اکتوبر تیل مصنوعات پر 5 ارب ڈالر سے زائد خرچ کرنے پڑے جبکہ رواں مالی سال اسی عرصے میں 2?9 ارب ڈالرمالیت کا خام تیل اورپٹرولیم مصنوعات امپورٹ کی گئیں۔۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ امپورٹ بل میں کمی… Continue 23reading تیل کی گرتی قیمتیں ، حکومت کو 4 ماہ میں 2 ارب ڈالر کی بچت