پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

گاڑی کے شوقین افراد پر بم گرانے کا فیصلہ ،ہزار، 13سو،25سوسی سی کی گاڑیوں پرکتنے فیصد اضافی رجسٹریشن فیس وصو ل کی جائیگی؟سپورٹس بائیک پر نئی فیس کتنی ہوگی؟جان کر آپکے ہوش اڑ جائینگے

datetime 10  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن)سندھ حکومت نے گاڑی کے شوقین افراد پر بم گرانے کا فیصلہ کرلیا۔امپورٹڈ گاڑیوں کے ٹیکس میں 100فیصد اضافہ کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی ہے۔150سی سی موٹر سائیکل رکھنے والوں پر3گنا زیادہ ٹیکس لگے گا۔سندھ حکومت کی بجٹ تجاویز کے مطابق، امپورٹڈ گاڑیوں کے ٹیکس میں 100 فیصد اضافہ کی تجویز ہے۔ فیس 1لاکھ سے بڑھا کر 2لاکھ روپے کی جائیگی۔150 سی سی موٹر سائیکل رکھنے

والوں پر3گنا زیادہ ٹیکس لگے گا۔اسپورٹس بائیک پرفیس 1500 سے بڑھا کر 5 ہزارکرنے کی تجویز ہے۔سی این جیز پیٹرول پمپ اسٹیشن کی فیس 2500 سے بڑھا کر 5 ہزارکردی گئی۔نئی تجاویز کے مطابق ہزار، 13سو،25سوسی سی کی گاڑیوں پر 25 فیصد اضافی رجسٹریشن فیس وصولی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔موٹر سائیکل ٹرانسفر کی فیس میں 50فیصد  اضافے کی تجویز ہے۔رکشہ کے ٹیکس میں بھی 50 فیصد اضافہ کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…