منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 14  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی(آئی این پی )پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر, پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہر نئے روز تاریخ رقم ہورہی ہے اور اب ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس نے 46 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرلی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے باعث تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس نے 46 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرلی۔ کاروباری دن کے آغاز پر ملا جلا رحجان دیکھنے میں آیا تاہم آغاز کے کچھ ہی دیر بعد 100 انڈیکس میں 700 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 46 ہزار پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے باعث روپے کی قدر بھی بڑھ گئی اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے سستا ہوگیا اور ڈالر کی قیمت خرید 106 روپے 60 پیسے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…