منگل‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2025 

اقتصادی راہداری کے بعد چین نے پاکستان میں سرمایہ کاری کاایک اورریکارڈتوڑڈالا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 40فیصد شیئرزخریدلئے ہیں ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سب سے زیادہ بولی شنگھائی سٹاک ایکسچینج نے 28روپے فی شیئردی تھی جس کے بعد چینی سرمایہ کاروں نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 40فیصدشیئرزخریدلئے ہیں جبکہ اس سلسلے میں با قاعدہ معاہدہ 27دسمبرکوکیاجائے گا۔

ماہرین کے مطابق چینی سرمایہ کاروں پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اس سرمایہ کاری سے پاکستانی معیشت پرمثبت اثرات مرتب ہونگے اورسرمائے کی گردش میں تیزی سے بے روزگاری اورغربت کاخاتمہ ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…