جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پاک سوزوکی نے نئی گاڑی پہلی بارپاکستان میں متعارف کرادی ،قیمت کیاہے ؟

datetime 22  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سوزوکی موٹرزنے پاکستان میں ایس یوویزمیں ایک ویٹارامتعارف کرادی ہے ،کمپنی نے فورتھ جنریشن کراس اوورویٹاراکوپاکستانی مارکیٹ میں عوام کے گاڑیوں کے بارے میں بدلتی ہوئی ترجیحات اورایس یوویزکی بڑھتی ہوئی مانگ کی وجہ سے متعارف کرایاہے ۔

پاکستان میں اس وقت اس گاڑی ویٹاراجی ایل ایکس کی قیمت 37لاکھ اور99ہزارروپے جبکہ ویٹاراجی ایل پلس کی قیمت 34لاکھ 90ہزارمقررکی گئی ہے جس پرعوا م نے بہت زبردست ردعمل دیاہے۔ اس سے قبل اس گاڑی نے یورپی ممالک میں زبردست بزنس کیاہے اورعوام میں مقبولیت حاصل کی ہے ۔ اس گاڑی کے پہلے مالک سوزوکی موٹرزکے برانڈایمبیسڈرفوادخان ہیں ۔واضح رہے کہ اس گاڑی کی تقریب رونمائی اسلام آبادمیں ہوئی تھی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…