پرانی گاڑیاں،پاکستان میں نیا ریکارڈ بن گیا
کراچی(نیوزڈیسک)پرانی گاڑیاں،پاکستان میں نیا ریکارڈ بن گیا،مقامی آٹو انڈسٹری نے گزشتہ سال کے دوران 41ہزار 257 استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے اسے مقامی صنعت میں سرمایہ کاری کیلیے خطرہ قرار دیا اور ہزار سی سی سے کم طاقت کی ری کنڈیشنڈ درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی میں 20فیصد اضافے، منی وینز… Continue 23reading پرانی گاڑیاں،پاکستان میں نیا ریکارڈ بن گیا