ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

گزشتہ ہفتے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے رجحان کے باعث 7 حدیں گر گئیں

datetime 11  جنوری‬‮  2016

گزشتہ ہفتے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے رجحان کے باعث 7 حدیں گر گئیں

کراچی(نیوز ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پانچوں دن مندی چھائی رہی جب کہ انڈیکس 694پوائنٹس کمی سے32537 پوائنٹس پر آگیا۔کراچی اسٹاک مارکیٹ گزشتہ ہفتے شدید ترین مندی کی زد میں رہی۔ کے ایس ای 100انڈیکس 600 سے زا ئد کم ہوگیا اور انڈیکس33200پوا ئنٹس سے گھٹ کر 32500 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بند ہوا۔… Continue 23reading گزشتہ ہفتے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے رجحان کے باعث 7 حدیں گر گئیں

امریکی ریسرچ سینٹرز نے کھلے دودھ کو مضر صحت قرار دےدیا

datetime 11  جنوری‬‮  2016

امریکی ریسرچ سینٹرز نے کھلے دودھ کو مضر صحت قرار دےدیا

کراچی(نیوز ڈیسک) جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ سپلائی چین میں حفظان صحت کا خیال نہ رکھے جانے سے کھلا دودھ مضر صحت اجزا پھیلانے کا سبب بن رہا ہے جس سے صارفین کے ساتھ خود ڈیری انڈسٹری کو بھی نقصان کا سامنا ہے۔یونیورسٹی آف وسکونسن۔ میڈیسن ڈپارٹمنٹ آف ڈیری سائسنس اور دی بیکوک… Continue 23reading امریکی ریسرچ سینٹرز نے کھلے دودھ کو مضر صحت قرار دےدیا

لاہورتا راولپنڈی چلنے والی پانچویں ٹرین مارگلہ ایکسپریس کا افتتاح

datetime 11  جنوری‬‮  2016

لاہورتا راولپنڈی چلنے والی پانچویں ٹرین مارگلہ ایکسپریس کا افتتاح

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور سے روالپنڈی پانچویں ٹرین مارگلہ ایکسپریس کا افتتاح کر دیا گیا،اس موقع پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ رواں سال کے آخر تک 55 نئے انجن پاکستان پہنچ جائیں گے۔افتتاح کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں سعدرفیق کا کہناتھا کہ مارگلہ ایکسپریس سے ریلوے کو سالانہ 20… Continue 23reading لاہورتا راولپنڈی چلنے والی پانچویں ٹرین مارگلہ ایکسپریس کا افتتاح

750مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جنوری کو ہو گی

datetime 11  جنوری‬‮  2016

750مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جنوری کو ہو گی

راولپنڈی ر( نیوز ڈیسک)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جنوری کو ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم کئے جائیں گے۔

گیس منصوبے میں تاخیر، ایران نے پاکستان کیخلاف بڑے اقدام کا اشارہ دے دیا

datetime 11  جنوری‬‮  2016

گیس منصوبے میں تاخیر، ایران نے پاکستان کیخلاف بڑے اقدام کا اشارہ دے دیا

کراچی(نیوز ڈیسک)ایران نے گیس پائپ لائن منصوبے میں تاخیر پر پاکستان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اشارہ دیدیا۔ایک سینئر ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف اپنے حصے کی پائپ لائن کو تعمیر کو پورا نہ کرنے کی صورت میں تہران پاکستان کے خلاف قانونی کارروائی کرے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق نیشنل… Continue 23reading گیس منصوبے میں تاخیر، ایران نے پاکستان کیخلاف بڑے اقدام کا اشارہ دے دیا

دنیا کی امیر ترین شخصیات ایک ہفتے میں 194 ارب ڈالر سے محروم

datetime 11  جنوری‬‮  2016

دنیا کی امیر ترین شخصیات ایک ہفتے میں 194 ارب ڈالر سے محروم

نیویارک(نیوزڈیسک)دنیا کے 400 امیر ترین ارب پتی 2016 کے پہلے ہفتے میں 194 ارب ڈالر سے محروم ہو گئے۔بلومبرگ ایجنسی کے مطابق دنیا کے 400 امیر ترین ارب پتی سن 2016 کے پہلے ہفتے میں 194 ارب ڈالر سے محروم ہو گئے۔ارب پتیوں کی ا?مدنی میں چین کے معاشی مسائل، تیل کی گرتی ہوئی قیمت… Continue 23reading دنیا کی امیر ترین شخصیات ایک ہفتے میں 194 ارب ڈالر سے محروم

پاکستان میںآج نئی تاریخ رقم ہورہی ہے،ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ کا امکان

datetime 11  جنوری‬‮  2016

پاکستان میںآج نئی تاریخ رقم ہورہی ہے،ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ کا امکان

کراچی (نیوزڈیسک) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ملک کی تینوں اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے قیام کی منظوری دے دی ہے اور (آج) پیر سے پاکستان سٹاک ایکسچینج کام شروع کر دے گی جس سے ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ کا… Continue 23reading پاکستان میںآج نئی تاریخ رقم ہورہی ہے،ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ کا امکان

اہم ترین منصوبے کی فزیبیلیٹی رپورٹ مکمل ، مئی تک کام شروع ہوگا

datetime 11  جنوری‬‮  2016

اہم ترین منصوبے کی فزیبیلیٹی رپورٹ مکمل ، مئی تک کام شروع ہوگا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان اور تاجکستان کے درمیان بجلی خریدنے کے کاسامنصوبے کی فزیبیلیٹی رپورٹ مکمل ہوگئی، مئی تک کام شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق کاسامنصوبے کے تحت پاکستان کو تاجکستان سے ایک ہزارمیگاواٹ بجلی ملے گی۔کاسا منصوبے کے تحت 750کلومیٹر لمبی ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا کام رواں سال مئی سے شروع ہوجائے گا اورمنصوبے پر 1ارب 16کروڑ ڈالرکی… Continue 23reading اہم ترین منصوبے کی فزیبیلیٹی رپورٹ مکمل ، مئی تک کام شروع ہوگا

میٹرو ٹرین منصوبے میں صوبائی وزیر نے حد ہی کردی،حیرت انگیز انکشاف

datetime 10  جنوری‬‮  2016

میٹرو ٹرین منصوبے میں صوبائی وزیر نے حد ہی کردی،حیرت انگیز انکشاف

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمن کی اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی زد میں آنے والی 15مرلہ اراضی کو بچانے کےلئے ڈیزائن میں دو مرتبہ تبدیلی کا انکشاف ہوا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق میٹرو ٹرین منصوبے میںسلطان پورہ اسٹیشن کے قیام سے صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ… Continue 23reading میٹرو ٹرین منصوبے میں صوبائی وزیر نے حد ہی کردی،حیرت انگیز انکشاف