پاکستان اور جرمنی کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) پاکستان اور جرمنی نے دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے،یہ فیصلہ وفاقی وزیر دفاعی پیداور رانا تنوریر حسین اورپاکستان میں متعین جرمن سفیر مس اینا لیپل کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا ہے ، بدھ کے روز یہاں سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ،بدھ کے روز رانا… Continue 23reading پاکستان اور جرمنی کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ