تیار ہوجائیں،پیشکشوں کی وصولی شروع،زبردست خبر آگئی
گوادر (ویب ڈیسک) گوادر میں سی پیک کے سلسلے میں قائم گوادر فری انڈسٹریل زون میں زمینیں سرمایہ کاروں کو دینے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔ مزید تفصیلات میں گوادر پورٹ حکام کے مطابق فری زون کے ابتدائی علاقے میں 60 ایکڑ زمین کے لیے پیش کشوں کی وصولی شروع کر دی… Continue 23reading تیار ہوجائیں،پیشکشوں کی وصولی شروع،زبردست خبر آگئی





































