جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آپ کا شکریہ! پاکستان نے چین کا ادھارچکانے کا فیصلہ کرلیا،ایک ہفتے میں عملدرآمد کا حکم

datetime 17  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے چین کے 50 کروڑ ڈالر 23 جنوری تک واپس کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں اوروزیراعظم نے مشکل وقت میں چین کے ساتھ دینے کوسراہاہے ۔اسحاق ڈارنے کہاکہ چین نے پاکستان کو2009میں بغیرسود کے 50کروڑڈالردیئے تھے اورچین نے یہ رقم 23جنوری 2017تک کےلئے دی تھی

اس سے قبل وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت معاشی ترقی کاجائزہ لینے کےلئے ایک اہم اجلاس ہواجس میں آئندہ پانچ سال کےلئے نئی معاشی پالیسی پرغورکیاگیا۔اس موقع پروفاقی وزیرخزانہ نے بتایاکہ مالیاتی خسارہ مسلسل کم کیا جا رہا ہے اور آئندہ مالی سال مالیاتی خسارہ ساڑھے 3 فی صد پر محدود کر دیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی معیشت اب ٹیک آف کرگئی ہے جس کی وجہ سے غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہورہاہے ۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…