تیل کی قیمتیں اب کہاں جائیںگی؟؟؟ ایران نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
تہران(نیوزڈیسک)تیل کی قیمتیں اب کہاں جائیںگی؟ ایران نے جلد ہی بڑی کھیپ مارکیٹ میں لانے کا دھماکہ خیز اعلان کردیا،ایران کے وزیراقتصادیات علی طیبانیہ نے کہاہے کہ ایرانی حکومت خام تیل کی اپنی پیداوار میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے،مقامی میڈیا کے مطابق گفتگوکرتے ہوئے ایرن کے وزیر اقتصادیات علی طیبانیہ نے… Continue 23reading تیل کی قیمتیں اب کہاں جائیںگی؟؟؟ ایران نے دھماکہ خیز اعلان کردیا