حصص مارکیٹ میں وسیع البنیاد فروخت300پوائنٹس گر گئے
کراچی(نیوز ڈیسک)خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی اور بینکنگ، آئل ، سیمنٹ ودیگر اسٹاکس میں منافع کے لیے فروخت کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو بھی معمولی تیزی کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس کی32400،32300 اور32200 پوائنٹس کی 3حدیں بیک وقت گر گئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں وسیع البنیاد فروخت300پوائنٹس گر گئے