ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

7500 اور25ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

datetime 16  جنوری‬‮  2016

7500 اور25ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

لاہور( نیوز ڈیسک)7500 اور25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی ۔ 7500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے نعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار روپے کے 1696انعامات کامیا ب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں… Continue 23reading 7500 اور25ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

عالمی منڈی میں خام تیل 30ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلاگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2016

عالمی منڈی میں خام تیل 30ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلاگیا

نیویارک(نیوز ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تیس ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلی گئیں۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودے ایک ڈالر چورانوے سینٹ کمی کے بعد اٹھائیس ڈالر چورانوے سینٹ فی بیرل پر بند ہوئے۔ گزشتہ بارہ برسوں… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل 30ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلاگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 29 ڈالرفی بیرل سے نیچے آگئی

datetime 16  جنوری‬‮  2016

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 29 ڈالرفی بیرل سے نیچے آگئی

نیویارک (نیوز ڈیسک )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 29 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، فی بیر ل خام تیل کی قیمت ایک ڈالرکم ہو کر 29ڈالر سے نیچے آگئی ہے جو گزشتہ 11سال… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 29 ڈالرفی بیرل سے نیچے آگئی

گیس کا بڑاذخیرہ ڈسٹرک خیر پور سے دریافت

datetime 16  جنوری‬‮  2016

گیس کا بڑاذخیرہ ڈسٹرک خیر پور سے دریافت

کراچی(نیوزڈیسک)آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی کے جاری اعلامیے کے مطابق گیس کا بڑاذخیرہ ڈسٹرک خیر پور سے دریافت کیا گیا ہے جس کے لئے 4468 میٹر تک کھدائی کی گئی، او جی ڈی سی ایل نے خیر پور ڈسٹرک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی کے جاری اعلامیے… Continue 23reading گیس کا بڑاذخیرہ ڈسٹرک خیر پور سے دریافت

ایران کے ساتھ اہم ترین معاہدے پرعملدرآمد کا اعلان

datetime 16  جنوری‬‮  2016

ایران کے ساتھ اہم ترین معاہدے پرعملدرآمد کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ ایران پرپابندیاں ہٹنے کے بعد ایران پاکستان گیس پائپ لائن میں کوئی رکاوٹ نہیں رہے گی اور کسی بھی ملک کے دباﺅ میں آئے بغیر اس منصوبے کو 2017کے آخر تک مکمل کیا جاسکتا ہے ۔ایرانی میڈیا کو دیئے… Continue 23reading ایران کے ساتھ اہم ترین معاہدے پرعملدرآمد کا اعلان

ہنڈااٹلس کارزنے پاکستان میں ایسی کارمتعارف کرادی کہ خریداروں کی قطاریں لگ گئیں ،کم خرچ پرزیادہ سہولتیں

datetime 16  جنوری‬‮  2016

ہنڈااٹلس کارزنے پاکستان میں ایسی کارمتعارف کرادی کہ خریداروں کی قطاریں لگ گئیں ،کم خرچ پرزیادہ سہولتیں

لاہور (نیوزڈیسک )ہنڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی ایک رنگارنگ تقریب میں اپنی نئی ایس یو وی متعارف کروادی۔ پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کے نمائندوں کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں نئی ایچ آر وی کی رونمائی کی گئی۔ ہنڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ کے پریزیڈنٹ… Continue 23reading ہنڈااٹلس کارزنے پاکستان میں ایسی کارمتعارف کرادی کہ خریداروں کی قطاریں لگ گئیں ،کم خرچ پرزیادہ سہولتیں

اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی درآمد میں 3 ماہ کی توسیع کردی

datetime 16  جنوری‬‮  2016

اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی درآمد میں 3 ماہ کی توسیع کردی

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیوں کی درخواست پر ڈالر کی درآمد میں تین ماہ کی توسیع کردی، کرنسی ڈیلرزکہتے ہیں ڈالر کی درآمد سے روپیہ مستحکم ہوگا ۔اسٹیٹ بینک نے فاریکس ایکس چینج کمپنیوں کے لیے ڈالر کی درآمد میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی، کرنسی ایکسچینج کمپنیاں اب پندرہ اپریل دوہزار سولہ تک… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی درآمد میں 3 ماہ کی توسیع کردی

پنجاب کے بڑے شہروں میں بجلی کابریک ڈاﺅن

datetime 15  جنوری‬‮  2016

پنجاب کے بڑے شہروں میں بجلی کابریک ڈاﺅن

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے بڑے شہروں میں بجلی کابریک ڈاﺅن ؟. بجلی کابریک ڈاون منگلا ڈیم کے پیداواری یونٹ میں فنی خرابی کے باعث ہوا جس سے لاہور سمیت صوبے کے بیشتر شہروں میں بجلی بند ہو گئی۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق خرابی دور کرنے کے لئے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ وزارت پانی… Continue 23reading پنجاب کے بڑے شہروں میں بجلی کابریک ڈاﺅن

100انڈیکس میں 330سے زائد کی کمی

datetime 15  جنوری‬‮  2016

100انڈیکس میں 330سے زائد کی کمی

کراچی (نیوزڈیسک) پی ایس ایکس (پاکستان اسٹاک ایکسچنج) میں مندی کا رحجان دیکھا جارہا ہے‘100انڈیکس میں 330پوائنٹس سے زائد کی کمی ہو گئی۔ کاروبار کے دوران پی ایس ایکس 100انڈیکس میں330پوائنٹس سے زائد کی کمی ہونے سے100انڈیکس 31ہزار 104پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔