تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی،آگے کیا ہوگا؟ روس نے انتباہ کردیا
ماسکو(نیوزڈیسک)عالمی منڈی میں تیل کی فی بیرل قیمت عارضی طور پر گذشتہ 12 سال کے دوران سب سے کم ترین سطح پر دیکھی گئی۔بدھ کو تیل کی فی بیرل قیمت 30 ڈالر سے بھی کم ہو گئی تاہم اب یہ قیمت دوبارہ بڑھ ہو رہی ہے۔برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 29 اعشاریہ نو… Continue 23reading تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی،آگے کیا ہوگا؟ روس نے انتباہ کردیا