جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

’’سونے کے خریداروں کیلئے بڑا سرپرائز ‘‘ قیمتوں میں حیران کن کمی

datetime 20  جنوری‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت میں اضافہ جبکہ ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت51 ہزار سے کم ہوکر50 ہزار روپے پرآگئی۔پیرکے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں6 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1203ڈالرہوگئی۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسو سی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیت میں200 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

جس کے بعد کراچی، حیدرآباد، لاہور ،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کے قیمت51ہزار 150روپے سے کم ہوکر50ہزار950روپے پرآگئی۔اسی 171 روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت43ہزار671روپے ہوگئی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت760 روپے پر برقرار رہی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…