منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

نوکیا چھاگیا،صرف ایک منٹ میں ہی وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہیں تھا

datetime 20  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) نوکیاموبائل نے ایک نیاریکارڈقائم کردیا۔نوکیانے اپنانیااینڈرارئیڈسمارٹ فون چین میں فروخت کےلئے پیش کیاتواس کے سٹاک کے تمام سیٹس ایک منٹ میں ہی فروخت ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق نوکیانے اپنانیااینڈرائیڈسمارٹ فون کی جس کی قیمت 245ڈالرز تھی لیکن اس قیمت کے بائوجود نوکیاکاتمام سٹاک ایک منٹ میں فروخت ہوگیا تاہم کسی اورمعروف کمپنی کے فونزاس طرح فروخت کبھی نہیں ہوئے ۔

نوکیاکایہ نیااینڈرائیڈفون6 5.5 انچ فل ایچ ڈی گوریلا گلاس ڈسپلے، سنیپ ڈراگون 430 پراسیسر، 4 جی بی ریم ، 64 جی بی اسٹوریم، 16 میگا پکسل رئیر اور 8 میگا پکسل فرنٹ کیمرے جیسے فیچرز پرمشتمل ہے ۔ اسی طرح نوکیاکاایک اورفون بھی لیک ہوگیاہے جس کے فیچرزجان کرصارفین کے دل دہل گئے ہیں جبکہ نوکیانے یہ فون امریکہ میں ہونے ولی موبائل ورلڈگانگریس کے موقع پرپیش کرنے کااعلان کررکھاہے ۔یہ فون نوکیا کا فلیگ شپ فون ہوگا جو کہ واٹر اور ڈسٹ ریزڈنٹ ہوگا۔اس فون میں بھی سنیپ ڈراگون 835 پراسیسر اور چھ جی بی ریم جیسے فیچرز شامل ہونگے جبکہ اس کے ساتھ ہی نوکیاایک فون بھی متعارف کرانے جارہاہے جس میں بھی سنیپ ڈراگون 821 پراسیسر، چار جی بی ریم اور کم میگا پکسل کا کیمرہ ہوگا۔تاہم نوکیانے اس فون کی فروخت کے بارے میں ابھی تک کوئی اعلان نہیں کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نوکیانے اپنانیااینڈرائیڈسمارٹ فون کی جس کی قیمت 245ڈالرز تھی لیکن اس قیمت کے بائوجود نوکیاکاتمام سٹاک ایک منٹ میں فروخت ہوگیا تاہم کسی اورمعروف کمپنی کے فونزاس طرح فروخت کبھی نہیں ہوئے ۔ نوکیاکایہ نیااینڈرائیڈفون6 5.5 انچ فل ایچ ڈی گوریلا گلاس ڈسپلے، سنیپ ڈراگون 430 پراسیسر، 4 جی بی ریم ، 64 جی بی اسٹوریم، 16 میگا پکسل رئیر اور 8 میگا پکسل فرنٹ کیمرے جیسے فیچرز پرمشتمل ہے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…