ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

datetime 13  جنوری‬‮  2016

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

سنگاپور(نیوز ڈیسک)ایشیائی آئل مارکیٹ میں بدھ کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا تاہم اس کے باوجود خام تیل کی قیمتیں 31 ڈالر فی بیرل سے کم سطح پر ہیں جبکہ ماہرین نے خام تیل کے نرخوں پر دباو برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکا کے… Continue 23reading ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

کراچی ،عالمی صرافہ مارکیٹ میں کمی کے بعد ملکی مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا

datetime 13  جنوری‬‮  2016

کراچی ،عالمی صرافہ مارکیٹ میں کمی کے بعد ملکی مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔منگل کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں 11ڈالر کی کمی سے سونے کی فی اونس قیمت1093ڈالر ہو گئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کے روز… Continue 23reading کراچی ،عالمی صرافہ مارکیٹ میں کمی کے بعد ملکی مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا

آئندہ ماہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا؟اہم وفاقی وزیرکاانکشاف

datetime 13  جنوری‬‮  2016

آئندہ ماہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا؟اہم وفاقی وزیرکاانکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آئندہ ماہ پٹرول اور ڈیزل سستا ہوگا جبکہ گیس کی قیمتیں بڑھانے کا بھی کوئی ارادہ نہیں ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اثر فروری میں نظر آئے گا۔فارمولے کے تحت پٹرولیم… Continue 23reading آئندہ ماہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا؟اہم وفاقی وزیرکاانکشاف

خام تیل کی عالمی قیمتیں31ڈالر فی بیرل سے بھی کم

datetime 13  جنوری‬‮  2016

خام تیل کی عالمی قیمتیں31ڈالر فی بیرل سے بھی کم

لندن(نیوز ڈیسک)خام تیل کی عالمی قیمتوں میں منگل کو ملا جلا رجحان رہا تاہم ایک موقع پر دونوں اہم عالمی برانڈز کی قیمتیں 31ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئی تھیں تاہم بعد میں ریکوری دیکھی گئی مگر تیل قیمتوں میں کمی کی وجہ سے نائیجیریا نے تیل کے برآمدی ممالک کی تنظیم اوپیک کے… Continue 23reading خام تیل کی عالمی قیمتیں31ڈالر فی بیرل سے بھی کم

ہیم ٹیکس فرینکفرٹ میں شروع،221پاکستانی فرمزکی شرکت

datetime 13  جنوری‬‮  2016

ہیم ٹیکس فرینکفرٹ میں شروع،221پاکستانی فرمزکی شرکت

فرینکفرٹ(نیوز ڈیسک) ہوم اور کنٹریکٹ ٹیکسٹائل کی بین الاقوامی نمائش ”ہیم ٹیکس2016 “ کا جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 5.25 فیصد زائد نمائش کنندگان کے ساتھ آغاز ہوگیا ہے۔3 روزہ ہیم ٹیکس نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے میسے فرینکفرٹ کے چیف ایگزیکٹوآفیسر ڈلٹف بران نے کہا کہ اس سال دنیا بھرکے 2866 نمائش کنندگان شرکت… Continue 23reading ہیم ٹیکس فرینکفرٹ میں شروع،221پاکستانی فرمزکی شرکت

خامیوں سے بھرے خود کار ٹیکس نظام کو ختم کر نے پر غور

datetime 13  جنوری‬‮  2016

خامیوں سے بھرے خود کار ٹیکس نظام کو ختم کر نے پر غور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے خودکار ٹیکس نظام میں بڑے پیمانے پر خامیوں کے باعث آئی آر آئی ایس کو ختم کرکے انکم ٹیکس کے لیے بھی دوبارہ ٹیکس آڈٹ مانیٹرنگ سسٹم شروع کرنے کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ایف بی آر کے ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر… Continue 23reading خامیوں سے بھرے خود کار ٹیکس نظام کو ختم کر نے پر غور

پاکستان کی جولائی تا دسمبر ایکسپورٹ14.4فیصد گر گئی

datetime 13  جنوری‬‮  2016

پاکستان کی جولائی تا دسمبر ایکسپورٹ14.4فیصد گر گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کی برآمدات گرنے میں ہرگزرتے مہینے کے ساتھ تیزی ا?رہی ہے، نومبر میں پاکستانی ایکسپورٹ میں سال بہ سال 15.12 فیصد کمی آئی تھی جو دسمبر میں بڑھ کر16.80فیصد پر پہنچ گئی جس کے نتیجے میں 5ماہ کی برآمدات میں 13.88 فیصد کی کمی 6ماہ کی ایکسپورٹ میں 14.40 فیصد تک پہنچ… Continue 23reading پاکستان کی جولائی تا دسمبر ایکسپورٹ14.4فیصد گر گئی

حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی، مزید18.81ارب کا نقصان

datetime 13  جنوری‬‮  2016

حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی، مزید18.81ارب کا نقصان

کراچی(نیوز ڈیسک) ملک کی تینوں اسٹاک ایکس چینج کے انضمام کے بعد وجود میں آنے والی پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ایکس) اپنے قیام کے دوسرے روز بھی مندی کا شکار رہی اور بنچ مارک کے ایس ای 100انڈیکس 32300کی نفسیاتی حد سے بھی گرگیا۔جس سے سرمایہ کاروں کے مزید 18 ارب 81 کروڑ… Continue 23reading حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی، مزید18.81ارب کا نقصان

تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پرآگئیں،آگے کیا ہوگا؟مورگن سٹینلے کی رپورٹ میں خوشی کی بڑی خبر

datetime 13  جنوری‬‮  2016

تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پرآگئیں،آگے کیا ہوگا؟مورگن سٹینلے کی رپورٹ میں خوشی کی بڑی خبر

نیویارک(نیوزڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 30 ڈالر فی بیرل کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔مورگن سٹینلے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدرکی وجہ سے خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔ منگل کے روز بھی خام تیل کی قیمت میں ڈھائی فیصد کی… Continue 23reading تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پرآگئیں،آگے کیا ہوگا؟مورگن سٹینلے کی رپورٹ میں خوشی کی بڑی خبر