ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

گزشتہ 6 ماہ میں تارکین وطن کی بھیجی گئی رقوم میں زبردست اضافہ،جانیئے سب سے زیادہ رقم کہاں سے آئی

datetime 17  جنوری‬‮  2016

گزشتہ 6 ماہ میں تارکین وطن کی بھیجی گئی رقوم میں زبردست اضافہ،جانیئے سب سے زیادہ رقم کہاں سے آئی

کراچی(نیوزڈیسک)جولائی تا دسمبر 2015 کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی رقوم میں 6 فیصد سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 9 ارب 73 کروڑ ڈالر سے زیادہ وطن بھیجے جو… Continue 23reading گزشتہ 6 ماہ میں تارکین وطن کی بھیجی گئی رقوم میں زبردست اضافہ،جانیئے سب سے زیادہ رقم کہاں سے آئی

مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65فیصد اضافہ،پاکستانی عوام کی دلچسپی سب سے زیادہ کس گاڑی میں؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 17  جنوری‬‮  2016

مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65فیصد اضافہ،پاکستانی عوام کی دلچسپی سب سے زیادہ کس گاڑی میں؟حیرت انگیز انکشاف

کراچی (نیوزڈیسک)پانچ ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65 فیصد اضافہ دیکھا گیا ¾میڈیا رپورٹ کے مطابق معاشی حالات میں بہتری کے باعث مقامی گاڑیوں کی مانگ میں مسلسل اضافے کا رجحان دیکھا گیا ۔ مالی سال 2016 کے صرف پانچ ماہ میں گاڑیوں کی فروخت 65 فیصد اضافے سے 75 ہزار 805… Continue 23reading مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65فیصد اضافہ،پاکستانی عوام کی دلچسپی سب سے زیادہ کس گاڑی میں؟حیرت انگیز انکشاف

تیل کی قیمتیں،پیش گوئی آخر سچ ثابت ہوہی گئی

datetime 17  جنوری‬‮  2016

تیل کی قیمتیں،پیش گوئی آخر سچ ثابت ہوہی گئی

نیویارک(نیوزڈیسک)تیل کی قیمتیں،پیش گوئی آخر سچ ثابت ہوہی گئی،بالاخرعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تیس ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلی گئیں ۔ برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودے ایک ڈالر چورانوے سینٹ کمی کے بعد اٹھائیس ڈالر چورانوے سینٹ فی بیرل پر بند ہوئے ۔ گزشتہ بارہ برسوں کے دوران یہ خام… Continue 23reading تیل کی قیمتیں،پیش گوئی آخر سچ ثابت ہوہی گئی

سونے کے خریداروں کے لئے خوشخبری آگئی

datetime 17  جنوری‬‮  2016

سونے کے خریداروں کے لئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں پچھلے ہفتے 1490 ڈالر کی پرمستحکم رہی جبکہ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔فی تولہ سونا چوالیس ہزار نو سو روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت اڑتیس ہزار چار سو پچاسی روپے پر پہنچ گیا۔ چاندی کی… Continue 23reading سونے کے خریداروں کے لئے خوشخبری آگئی

عالمی منڈی میں خام تیل 30ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلاگیا

datetime 17  جنوری‬‮  2016

عالمی منڈی میں خام تیل 30ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلاگیا

نیویارک.(نیوزڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تیس ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلی گئیں ۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودے ایک ڈالر چورانوے سینٹ کمی کے بعد اٹھائیس ڈالر چورانوے سینٹ فی بیرل پر بند ہوئے ۔ گزشتہ… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل 30ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلاگیا

پاک فوج کے ترجمان کاآئی ایم ایف کوکراراجواب

datetime 16  جنوری‬‮  2016

پاک فوج کے ترجمان کاآئی ایم ایف کوکراراجواب

لاہو(نیوزڈیسک) انسٹیٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز نے پاکستان کی معیشت کے بارے میں آئی ایم ایف کی حالیہ جائزہ رپورٹ کو حقائق کے برعکس قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ رپورٹ میں کافی معلومات غلط ڈیٹا کی بنیاد پر دی گئی ہیں۔ آئی پی آرکے حقائق نامہ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف… Continue 23reading پاک فوج کے ترجمان کاآئی ایم ایف کوکراراجواب

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں کمی ہوگئی

datetime 16  جنوری‬‮  2016

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں کمی ہوگئی

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 6 کروڑ ڈالر کی بیرانی ادائیگیوں کے باعث 5کروڑ5لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق 8 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر 20 ارب 75 کروڑ 96 لاکھ ڈالررہے۔اس دوران مرکزی بینک… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں کمی ہوگئی

پی آئی اے کاایک عرب ریاست میں بھی بڑانقصان

datetime 16  جنوری‬‮  2016

پی آئی اے کاایک عرب ریاست میں بھی بڑانقصان

دمام(نیوزڈیسک ) چور سعودی عرب میں واقع ایئر لائن کے دفتر سے ہزاروں ریال لے کر فرار ہو گئے۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے شہر دمام میں واقع قومی ایئر لائن کے دفتر میں 3 سے زائد چور داخل ہوئے اور تجوریوں میں رکھے ہوئے ہزاروں ریال ساتھ لے گئے۔ ذرائع کا… Continue 23reading پی آئی اے کاایک عرب ریاست میں بھی بڑانقصان

اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی درآمد میں 3 ماہ کی توسیع کردی

datetime 16  جنوری‬‮  2016

اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی درآمد میں 3 ماہ کی توسیع کردی

کراچی(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیوں کی درخواست پر ڈالر کی درآمد میں تین ماہ کی توسیع کردی، کرنسی ڈیلرزکہتے ہیں ڈالر کی درآمد سے روپیہ مستحکم ہوگا۔اسٹیٹ بینک نے فاریکس ایکس چینج کمپنیوں کے لیے ڈالر کی درآمد میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی، کرنسی ایکسچینج کمپنیاں اب پندرہ اپریل دوہزار سولہ تک… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی درآمد میں 3 ماہ کی توسیع کردی