وہ خبر آگئی جس کا انتظارتھا،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن اضافے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے بجٹ17 ۔ 2016 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 10فیصد اضافے کا اعلان کردیا ہے ۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہاکہ سرکاری ملازمین، پنشنرز اور ورکرز کیلئے مندرجہ ذیل ریلیف اقدامات کا اعلان کرتا ہوں،2013… Continue 23reading وہ خبر آگئی جس کا انتظارتھا،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن اضافے کا اعلان