ایک اوربڑے سکینڈل نے سِر اُٹھالیا
اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پٹرولیم میں 8.8لاکھ روپے کی کرپشن اور مال بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت پٹرولیم نے قومی خزانہ میں 8.8ملین کی کرپشن کے بارے میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ ہی چھپالی ہے۔ آن لائن کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق پاکستان پٹرولیم نے مختلف آئل فیلڈ کے لئے 4481444 لٹرہائی… Continue 23reading ایک اوربڑے سکینڈل نے سِر اُٹھالیا