اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرانے بجلی مہنگی کرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔نیپرانے کہاہے کہ فرنس آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیاہے جس کی وجہ سے بجلی قیمتوں میں اضافہ ناگزیرہوگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نیپراکی طرف سے بتایاگیاہے کہ فرنس آئل کی قیمت میں 3ہزارروپے فی ٹن اضافہ ہواہے جس کی وجہ سے بجلی کی پیداواری لاگت بڑھ گئی ہے ۔
نیپراکے مطابق جامشوروپاورپلانٹ کے چاریونٹوں کے ٹیرف میں اضافہ ہوگیاہے۔نیپراکی طرف سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کانوٹیفکیشن بھی رواں ہفتے جاری کیاجائے گا۔
نیپرانے بجلی مہنگی کرنے کافیصلہ کرلیا
7
فروری 2017
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں