ارامکو میں سعودی تیل کے ذخائر ریاستی ملکیت ہیں
جدہ(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر صحت اور ارامکو کے چیئرمین بورڈ ا?ف ڈائریکٹرز خالدالفالح نے کہا ہے کہ تیل کے محفوظ ذخائر سعودی مملکت کی ذاتی ملکیت ہیں، ان کو ارامکو کے وسائل کی ویلیو قرار دے کر فروخت نہیں کیا جائے گا۔سعودی وزیرصحت نے ان خیالات کا اظہار ڈیووس میں ہونے والے عالمی اقتصادی… Continue 23reading ارامکو میں سعودی تیل کے ذخائر ریاستی ملکیت ہیں