ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانی روپیہ یواے ای درہم کے سامنے بھی نہ کھڑاہوسکا

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

پاکستانی روپیہ یواے ای درہم کے سامنے بھی نہ کھڑاہوسکا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈالرکی قدرمیں اضافے سے ایک طرف روپے کی قدرمیں کمی ہوئی ہے تودوسری طرف یواے ای درہم کی قدرمیں پاکستانی روپے کے مقابلے میں اضافہ ہواہے ۔پیرکے روزیواے ای درہم کی قیمت خرید 28.9روپے جبکہ قیمت فروخت 29.5فیصد رہی جس کی وجہ سے ڈالرکے بعد پاکستانی روپے کی قدرمتحدہ عرب امارات کی کرنسی کے… Continue 23reading پاکستانی روپیہ یواے ای درہم کے سامنے بھی نہ کھڑاہوسکا

پی آئی اے کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

پی آئی اے کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی آئی اے کے طیارے کی دبئی سے کراچی آنے پرہنگامی لیڈنگ ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی آئی اے کاطیارہ جوکہ دبئی سے کراچی آرہاتھاوہ کراچی میں داخل ہوتے وقت پرندے سے ٹکراگیالیکن بعد میں طیارے کے پائلٹ نے مہارت سے طیارے کوکراچی ائرپورٹ پربحفاظت لینڈکرلیاجبکہ اس طیارے میں 100سے… Continue 23reading پی آئی اے کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

اورنج ٹرین کوکون چلائے گا؟چین نے اہم مسئلہ حل کردیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

اورنج ٹرین کوکون چلائے گا؟چین نے اہم مسئلہ حل کردیا

لاہور (نیوزڈیسک)اورنج لائن ٹرین کو چلانے کیلئے ڈرائیورز بھی چین سے آئیں گے ۔ذرائع کے مطابق لاہور ٹرانسپورٹ اتھارٹی ذرائع کا کہناہے کہ اورنج لائن ٹرین کیلئے ڈرائیور کے بارے میں انکشاف ہواہے کہ وہ بھی چین سے ہی آئیں گے جبکہ مقامی انجینئرز کے ساتھ ساتھ چینی انجینئرز بھی مستقل ملازم ہوں گے ۔ذرائع… Continue 23reading اورنج ٹرین کوکون چلائے گا؟چین نے اہم مسئلہ حل کردیا

ڈالرکی قیمت میں اضافہ اورکمی ہوگئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

ڈالرکی قیمت میں اضافہ اورکمی ہوگئی

کراچی (نیوز ڈیسک) انٹر بینک روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ فا ر یکس ایسو سی ایشن آ ف پا کستان کی ر پو ر ٹ کے مطا بق پیر کے روز انٹر بینک میں رو پے کے… Continue 23reading ڈالرکی قیمت میں اضافہ اورکمی ہوگئی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں سونے کی نئی قیمت طے ہوگئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں سونے کی نئی قیمت طے ہوگئی

کراچی (نیوز ڈیسک)عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت گھٹ گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔پیر کے روز 4ڈالر کی کمی سے عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت1072ڈالر ہو گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن… Continue 23reading عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں سونے کی نئی قیمت طے ہوگئی

سعودی ریال کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں اضافہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

سعودی ریال کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈالرکی قدرمیں اضافے سے ایک طرف روپے کی قدرمیں کمی ہوئی ہے تو دوسری طرف سعودی ریال کی قدرمیں پاکستانی روپے کے مقابلے میں کمی ہوئی ۔پیرکے روزسعودی ریال کی قیمت خرید 28.5روپے جبکہ قیت فروخت 28.2روپے رہی جس کی وجہ سے روپے کی قدرمیں 0.3فیصداضافہ ہوا۔واضح رہے کہ پاکستانی روپے کی قدراوپن مارکیٹ… Continue 23reading سعودی ریال کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں اضافہ

وزیراعظم نے تاجروں کوبڑی خوشخبری سنادی

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

وزیراعظم نے تاجروں کوبڑی خوشخبری سنادی

کراچی(نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے یکم جنوری 2016 سے صنعتوں کیلئے بجلی کے نرخوں میں 3 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سنبھالی تو اس وقت بجلی بحران، موٹروے کی تکمیل اور ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ تین اہم ٹارگٹ تھے جن کے حصول میں کامیابیاں حاصل کررہے… Continue 23reading وزیراعظم نے تاجروں کوبڑی خوشخبری سنادی

ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں تقریباً 4 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں تقریباً 4 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں یکم جنوری 2016 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق 26 دسمبر تک ملک میں امپورٹ کیے گئے تیل کی قیمت کے اعدا دو شمار کے مطابق ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں تقریبا 4 روپے فی لٹر تک کمی… Continue 23reading ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں تقریباً 4 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

پانچ ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65 فیصد اضافہ ہوگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

پانچ ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65 فیصد اضافہ ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پانچ ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65 فیصد اضافہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق معاشی حالات میں بہتری کے باعث مقامی گاڑیوں کی مانگ میں مسلسل اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔ مالی سال 2016 کے پہلے 5ماہ میں گاڑیوں کی فروخت 65 فیصد اضافے سے 75 ہزار 805 رہی۔… Continue 23reading پانچ ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65 فیصد اضافہ ہوگیا