اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

خبردار! جانیئے اہم وجہ جو آپ کے بجلی کے بل میں اضافہ کا باعث ہے

datetime 27  جنوری‬‮  2016

خبردار! جانیئے اہم وجہ جو آپ کے بجلی کے بل میں اضافہ کا باعث ہے

کراچی (نیوزڈیسک) اپنے موبائل فون یا لیپ ٹاپ چارجر اور دیگر برقی مصنوعات کو پلگ میں لگا چھوڑ دینا آپ کے بجلی کے بل میں اضافہ کردیتا ہے جس کا آپ کو احساس تک نہیں ہوتا۔فون چارجرز، لیپ ٹاپ کیبلز وغیرہ کو اکثر لوگ پلگ میں لگا چھوڑ دیتے ہیں اور سوئچ بھی بند کرنے… Continue 23reading خبردار! جانیئے اہم وجہ جو آپ کے بجلی کے بل میں اضافہ کا باعث ہے

عرب ریاست کی ائرلائن کاپاکستانیوں کے لئے شانداراعلان

datetime 26  جنوری‬‮  2016

عرب ریاست کی ائرلائن کاپاکستانیوں کے لئے شانداراعلان

لاہور(نیوزڈیسک)متحدہ وعرب امارات کی قومی فضائی کمپنی اتحاد ایئر ویز نے 26جنوری سے شروع ہونے والی اپنی پانچ روزہ عالمی سیلز مہم کے تحت پاکستان سے سفر کرنے والوں کیلئے شاندار بچت کی پیشکش کردی ۔کراچی ،لاہور اوراسلام آباد سے یورپ،مشرق وسطیٰ،افریقہ،شمالی امریکا،ایشیا اور آسٹریلیا کیلئے سفر کرنے والے مسافر بزنس اور اکانومی کلاس کیلئے… Continue 23reading عرب ریاست کی ائرلائن کاپاکستانیوں کے لئے شانداراعلان

موبائل فونز کی ملکی درآمدات کا حجم 37 کروڑ 50 لاکھ 63 ہزار ڈالر تک بڑھ گیا

datetime 26  جنوری‬‮  2016

موبائل فونز کی ملکی درآمدات کا حجم 37 کروڑ 50 لاکھ 63 ہزار ڈالر تک بڑھ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال 2015۔16ء کی پہلی ششماہی کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 7.9 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ء4 میں مالی سال کے پہلے… Continue 23reading موبائل فونز کی ملکی درآمدات کا حجم 37 کروڑ 50 لاکھ 63 ہزار ڈالر تک بڑھ گیا

پٹرول کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوگی،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 26  جنوری‬‮  2016

پٹرول کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوگی،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: عالمی سطح پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں14 روپے تک کمی کی سمری بنائی گئی ہے یہ اب حکومت کا فیصلہ ہے کہ وہ کتنی کمی کرتی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت پانچ سے چھ روپے تک پٹرول کی قیمت کو کم کرنے کی منظوری… Continue 23reading پٹرول کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوگی،تفصیلات سامنے آگئیں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے بڑھ گئی

datetime 25  جنوری‬‮  2016

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے بڑھ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) کے روز مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ یورو کی قدر کم ہوگئی اور برطانوی پاو¿نڈ کی قدر بڑھ گئی تاہم گزشتہ ایک ہفتے میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کم اور مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوا ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے بڑھ گئی

پاک چین دوستی کانفرنس؛ دونوں ممالک کے تاجروں کا تجارت بڑھانے کا عزم

datetime 25  جنوری‬‮  2016

پاک چین دوستی کانفرنس؛ دونوں ممالک کے تاجروں کا تجارت بڑھانے کا عزم

کراچی(نیوز ڈیسک)چین پاکستان کا سب سے اہم ترین شراکت دار ہے جہاں 2014-15 میں تجارتی حجم 12.299 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا تھا۔ چند سالوں میں تجارت کا حجم بڑھ کر 12 ارب ڈالر تک جا پہنچا ہے جبکہ پاکستان کی برآمدات 2014-15 میں ساڑھے تین گنا سے زائد اضافے کے ساتھ… Continue 23reading پاک چین دوستی کانفرنس؛ دونوں ممالک کے تاجروں کا تجارت بڑھانے کا عزم

بین الاقوامی عامل اور مقامی دھاگے کے نرخ روئی کی قیمتیں بڑھنے میں رکاوٹ

datetime 25  جنوری‬‮  2016

بین الاقوامی عامل اور مقامی دھاگے کے نرخ روئی کی قیمتیں بڑھنے میں رکاوٹ

کراچی(نیوز ڈیسک) مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کی قیمت میں مجموعی طورپراستحکام رہا تھا۔ کاروباری حجم کم رہا ٹیکسٹائل واسپننگ ملزنے محتاط خریداری کی اور رسد بھی محدودرہی۔کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کی اسپاٹ ریٹ کمیٹی نے اسپاٹ میں فی من 50روپے کم کرکے اسپاٹ ریٹ فی من 5400 روپے پربند کیا۔… Continue 23reading بین الاقوامی عامل اور مقامی دھاگے کے نرخ روئی کی قیمتیں بڑھنے میں رکاوٹ

گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاو کے بعد مندی سے 52 پوائنٹس گر گئے

datetime 25  جنوری‬‮  2016

گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاو کے بعد مندی سے 52 پوائنٹس گر گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک مارکیٹ گزشتہ ہفتے شدید کاروباری اتار چڑھاو¿ کی زد میں رہی۔ پی ایس ایکس100 انڈیکس31ہزار پوائنٹس سے گھٹ کر 30900 پوائنٹس پر بند ہوا تاہم سرمائے کے مجموعی حجم میں 37ارب روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ گزشتہ ہفتے کاروبارکے پہلے ہی روز مندی کا شکار ہوگئی، اس… Continue 23reading گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاو کے بعد مندی سے 52 پوائنٹس گر گئے

ایس ای سی پی نے شیئرز کی فروخت کے نئے قواعد متعارف کرادیے

datetime 25  جنوری‬‮  2016

ایس ای سی پی نے شیئرز کی فروخت کے نئے قواعد متعارف کرادیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) نے کمپنیوں کی جانب سے سرمایہ حاصل کرنے کے لیے شیئر کی عوام کو فروخت کے بارے میں نئے رولز متعارف کرا دیے ہیں۔اس ضمن میں ایس ای سی پی کی جانب سے گزشتہ روز باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے… Continue 23reading ایس ای سی پی نے شیئرز کی فروخت کے نئے قواعد متعارف کرادیے