جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ایمبسیڈر گاڑی کی فروخت ، قیمت کتنے لاکھ ڈالر لگ گئی ؟ جان دنگ رہ جائیں گے

datetime 13  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)ایک زمانے میں بھارت میں مرتبے، شاہانہ آن بان اور اثر و رسوخ کا مترادف کہی جانے والی ایمبیسیڈر کار کا برانڈ ایک لاکھ 20 ہزار ڈالر کی معمولی قیمت پر فروخت کر دیا گیا ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اس برانڈ کے مالک ہندوستان موٹرز نے فرانسیسی کمپنی پیریو کے ہاتھ ایمبیسیڈر کو فروخت کر دیا ۔.ایک وقت تھا جب بھارت میں یہ سرکاری گاڑی ہوا کرتی تھی، لیکن 2014 کے بعد سے ہی اس کی مینوفیکچرنگ بند کر دی گئی تھی۔تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ پیریو اب اپنے ایمبیسیڈر برانڈ کو دوبارہ لانچ کرے گی یا نہیں۔برطانوی مورس اوکسفرڈ کی طرز پر بنی ایمبیسیڈر کار انڈیا میں تین دہائیوں تک بیسٹ سیلر رہی۔60 کی دہائی سے لے کر سنہ 80 کی دہائی تک یہ انڈیا میں اعلیٰ مرتبے کی علامت رہی اور یہ بڑے پیمانے پر لگڑری کاریں بناتی رہی۔اس کار کو اس کی خوبصورتی کی وجہ سے نہیں یاد کیا جاتا لیکن کشادہ اور کم شور کو بہت سراہا جاتا ہے کیونکہ یہ انڈیا کی سڑکوں کے لیے بہت مناسب ہے۔انڈیا میں یہ پہلی کار ہے جو ڈیزل پر چلائی گئی ہے اور اس ایئر کنڈیشن کے لحاظ سے بھی یہ پہلی ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…