جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

ین اور یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ

datetime 28  مارچ‬‮  2016

ین اور یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) ایشین کرنسی مارکیٹ میں پیر کو ین اور یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں تیزی رہی جس کی وجہ بہتر امریکی اقتصادی رپورٹ کے باعث قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔ٹوکیو میں ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ پیر کو نیویارک کی شرح… Continue 23reading ین اور یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ

اوگرا نے اگلے ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے پر کام شروع کر دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2016

اوگرا نے اگلے ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے پر کام شروع کر دیا

کراچی(نیوز ڈیسک)آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا امکان ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق اس وقت عالمی منڈی سے خام تیل 36 ڈالر فی بیرل کے حساب سے خریدا جارہا ہے۔ آئندہ ماہ کے… Continue 23reading اوگرا نے اگلے ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے پر کام شروع کر دیا

حکومت کے موثر اقدامات کی بدولت گیس لوڈشیڈنگ میں بہت حد تک کمی ہوئی ہے,وفاقی وزیر پٹرولیم

datetime 27  مارچ‬‮  2016

حکومت کے موثر اقدامات کی بدولت گیس لوڈشیڈنگ میں بہت حد تک کمی ہوئی ہے,وفاقی وزیر پٹرولیم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کے موثر اقدامات کی بدولت گیس لوڈشیڈنگ میں بہت حد تک کمی ہوئی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں تمام صنعتی زونز سمیت گیس پر چلنے والے پاور پلانٹس اور فرٹیلائزرز کو بلاتعطل… Continue 23reading حکومت کے موثر اقدامات کی بدولت گیس لوڈشیڈنگ میں بہت حد تک کمی ہوئی ہے,وفاقی وزیر پٹرولیم

پنجاب میں گندم کی خریداری کیلئے376 پرچیز سینٹرز قائم کرنے کی ہدایت

datetime 27  مارچ‬‮  2016

پنجاب میں گندم کی خریداری کیلئے376 پرچیز سینٹرز قائم کرنے کی ہدایت

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ خوراک کی جانب سے پنجاب میں گندم کی خریداری کے لئے 376 پرچیز سینٹرز قائم کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں،جو 10اپریل سے فعال ہو جائیںگی۔محکمہ خوراک کی جانب سے پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری کےلئے 376 پرچیز سینٹرز قائم کیے جانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں،گندم کی خریداری کےلئے… Continue 23reading پنجاب میں گندم کی خریداری کیلئے376 پرچیز سینٹرز قائم کرنے کی ہدایت

جاپان میں ربر کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ دیکھا گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2016

جاپان میں ربر کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ دیکھا گیا

ٹوکیو (نیوز ڈیسک)جاپان میں ربر کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ دیکھا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج کے تحت اگست کےلئے ربر کی خریداری کے معاہدے 0.2 ین کے اضافے کے بعد 175.3 ین فی کلو گرام میں طے پائے گئے,یہ 16 مارچ کے بعد ربر کی قیمتوں کی کم ترین… Continue 23reading جاپان میں ربر کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ دیکھا گیا

وفاقی حکومت کی جانب تاجر ،ٹریڈرز ،امپورٹرز اور ایکسپوٹرز کے لئے خوشخبری

datetime 26  مارچ‬‮  2016

وفاقی حکومت کی جانب تاجر ،ٹریڈرز ،امپورٹرز اور ایکسپوٹرز کے لئے خوشخبری

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب تاجر ،ٹریڈرز ،امپورٹرز اور ایکسپوٹرز کے لئے خوشخبری پر بغیر کا غذات پکڑے جانے والے سامان کا سات دن تک کیس رجسٹرڈ نہ کرنے فیصلہ کیا گیاہے سات دن میں متعلقہ پارٹی کا غذات پیش کرنے میں ناکام رہی توکارروائی کی جائے گی، تاجر ،ٹریڈرز ،امپورٹرز اور ایکسپوٹرزکو… Continue 23reading وفاقی حکومت کی جانب تاجر ،ٹریڈرز ،امپورٹرز اور ایکسپوٹرز کے لئے خوشخبری

پاکستان ریلوے کا 124 مسافر کوچز کی بحالی کے اقدامات شروع، 3 ارب مختص

datetime 26  مارچ‬‮  2016

پاکستان ریلوے کا 124 مسافر کوچز کی بحالی کے اقدامات شروع، 3 ارب مختص

لاہور(نیوز ڈیسک) وزارت ریلوے نے رواں سال کے دوران 124 مسافر کوچز کی بحالی کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے ابتدائی طور پر تین ارب روپے کے فنڈز مختص کر دئیے ہیں۔پاکستان ریلوے ذرائع کے مطابق نئی کوچز جولائی میں ریلوے سکوارڈ میں شامل کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کی گئی ہے بحال کی جانیوالی کوچز… Continue 23reading پاکستان ریلوے کا 124 مسافر کوچز کی بحالی کے اقدامات شروع، 3 ارب مختص

’’ہواوے‘‘ نے پاکستان میں سمارٹ فونGR3 متعارف کرا دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2016

’’ہواوے‘‘ نے پاکستان میں سمارٹ فونGR3 متعارف کرا دیا

لاہور(نیوز ڈیسک )ہواوے نے پاکستان میں باضابطہ طور پر میڈیم رینج کا اسمارٹ فون GR3 متعارف کرادیا ہے۔ہواوے کی جانب سے رواں برس متعارف کرائے جانے والے اسمارٹ فونز میں سے GR3 کو سب سے بہترین قرار دیا جارہا ہے اور پاکستان کی کنزیومر مارکیٹ میں ہواوےGR3 کا بہت بے چینی سے انتظار کیا جارہا… Continue 23reading ’’ہواوے‘‘ نے پاکستان میں سمارٹ فونGR3 متعارف کرا دیا

بجلی کی قیمت میں 3روپے 63پیسے کمی کا امکان

datetime 26  مارچ‬‮  2016

بجلی کی قیمت میں 3روپے 63پیسے کمی کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بجلی کی قیمت میں 3روپے 63 پیسےکمی کا امکان ہے۔ سی پی پی اے کی طرف سے بجلی کی قیمت میں 3روپے 63 پیسےکمی کیلئے نیپرا درخواست کی سماعت کرے گا ۔نیپرا حکام کے مطابق درخواست کی سماعت انتیس مارچ کو ہوگی۔ بجلی کی قیمت میں تین روپے تریسٹھ پیسے فی… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں 3روپے 63پیسے کمی کا امکان