کچھ عرصہ بعد تیل کی قیمت کیا ہوگی؟ اہم ملک کے صدر نے پیش گوئی کردی
کراچی (نیوزڈیسک)ایکواڈور کے صدر رافائیل کورریا نے کہا ہے کہ کچھ عرصہ بعد تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک بڑھ سکتی ہے۔روسی خبر رساں ادارے کے مطابق روس، سعودی عرب، قطر اور وینزویلا نے جنوری میں تیل کی جتنی مقدار پیدا کی ، اسے 2016 کے دوران برقرار رکھنے پر اتفاق کر لیا… Continue 23reading کچھ عرصہ بعد تیل کی قیمت کیا ہوگی؟ اہم ملک کے صدر نے پیش گوئی کردی