جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

عالمی مارکیٹ،تازہ ترین رینکنگ جاری،پاکستان نے بھارت کو ٹھکانے لگادیا‎

datetime 18  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت کی ناقص کارکردگی کے باعث بھارتی معیشت بری طرح تباہ ہوگئی ہے ۔امریکی تھنگ ٹینک انڈیکس آف اکنامک فریڈم کی ریٹنگ کے مطابق بھارت پاکستان سے پیچھے رہ گیاہے ۔ انڈیکس آف اکنامک فریڈم نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی ناقص معاشی پالیسیوں اوراس کے بعد ان کادفاع کرنے کےلئے جھوٹ بولنے کی وجہ سے بھارتی معیشت تباہ ہوکررہ گئی ہے

اوراس کاخمیازہ بھارتی عوام بھگت رہے ہیں ۔۔ انڈیکس آف اکنامک فریڈم کے مطابق دوسری طرف پاکستان ترقی کی راہ پرگامزن ہے اورپاکستان کے معاشی اعشاریئے بھارت سے کئی گنااچھے ہیں ۔امریکہ کے تھنک ٹینک انڈیکس آف اکنامک فریڈم کے مطابق عالمی مارکیٹ میں بھارت کانمبر143واں جبکہ پاکستان دودرجے اوپر141ویں نمبرپربراجمان ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…