ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسٹیٹ بینک 2016ءکیلئے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازیوں کی تاریخ کا اعلان کردیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

اسٹیٹ بینک 2016ءکیلئے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازیوں کی تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سٹیٹ بنک آف پاکستان نے کل سے شروع ہونیوالے نئے سال 2016ءکیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازیوں کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے اس سال 2016ءمیں 100‘ 200‘ 750‘ 1500‘ 7500‘ 15000‘ 25000 ‘ 40000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی کل 32 قرعہ اندازیاں ہونگی پہلی قرعہ اندازی 4 جنوری… Continue 23reading اسٹیٹ بینک 2016ءکیلئے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازیوں کی تاریخ کا اعلان کردیا

ایل پی جی کی فی ٹن سعودی آرامکوکنٹریکٹ پرائس میں94 ڈالر کی کمی

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

ایل پی جی کی فی ٹن سعودی آرامکوکنٹریکٹ پرائس میں94 ڈالر کی کمی

کراچی(نیوز ڈیسک)مائع پٹرولیم گیس کی قےمت میں جنوری2016 کے لیے درآمدہ ایل پی جی کی فی ٹن سعودی آرامکوکنٹریکٹ پرائس94 ڈالر کی کمی سے376.50 ڈالر ہوگئی ہے جسکے سبب پاکستان میں درآمدہ ایل پی جی کی فی ٹن قیمت9,910 روپے کم ہوگئی ہے،اس کمی کے نتیجے میں درآمدہ ایل پی جی کی فی 11.8 کلوگرام… Continue 23reading ایل پی جی کی فی ٹن سعودی آرامکوکنٹریکٹ پرائس میں94 ڈالر کی کمی

کلوزنگ ڈے ،کمرشل و پرائیویٹ بینک اور مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

کلوزنگ ڈے ،کمرشل و پرائیویٹ بینک اور مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

اسلا م آ با د(نیوز ڈیسک) یکم جنوری 2016ءجمعہ کو بینک ہالیڈے ہو گی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان،بینکنگ سروسز کارپوریشن آف پاکستان،کمرشل و پرائیویٹ بینک اور مالیاتی ادارے یکم جنوری جمعہ کو بند رہیں گے اس روز بینکوں میں کسی قسم کا لین دین نہیں ہو گا تاہم کھاتہ اداروں کے حساب کتاب کی نئی ترتیب… Continue 23reading کلوزنگ ڈے ،کمرشل و پرائیویٹ بینک اور مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

وفاقی حکومت نے لینڈ پورٹ اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کرلیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

وفاقی حکومت نے لینڈ پورٹ اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے افغانستان سے دوطرفہ تجارت کے فروغ، اسمگلنگ کے خاتمہ اورٹرانزٹ تجارت کو دستاویزی بنانے کے لیے لینڈ پورٹ اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔لینڈ پورٹ اتھارٹی پاک افغان سرحد کے دو انٹری پوائنٹس پر اپنے آفیسز قائم کرے گی، اس کے ذریعے تجارت سمیت ہر طرح کی آمدورفت کا… Continue 23reading وفاقی حکومت نے لینڈ پورٹ اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کرلیا

حصص مارکیٹ میں سال کے اختتامی ایام میں اتارچڑھاو

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

حصص مارکیٹ میں سال کے اختتامی ایام میں اتارچڑھاو

کراچی(نیوز ڈیسک) تقویمی سال کے آخری ایام کے باعث انویسٹرز کی نئی پوزیشن لینے سے گریزاور سرمایہ کاری میں عدم دلچسپی کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو اتارچڑھاو¿ کے بعد بھی قابل ذکر نوعیت کی تیزی رونما نہ ہوسکی جبکہ کاروباری حجم کے اعدادوشمار نمایاں کمی کے ساتھ 10کروڑ سے نیچے آگئے۔محدود… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں سال کے اختتامی ایام میں اتارچڑھاو

سال 2015‘پاکستان میں مہنگائی نے عوام کو کچل دیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

سال 2015‘پاکستان میں مہنگائی نے عوام کو کچل دیا

کراچی(نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں سال 2015کے دوران خام تیل، خوردنی پام آئل، گندم، چینی سمیت بیشتر کماڈیٹیز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان میں صارفین کو مہنگائی سے نجات نہ مل سکی بلکہ بعض اشیا کے نرخ بڑھ گئے اور کم آمدن طبقے کو تو مہنگائی نے کچل کر ہی رکھ دیا۔اس… Continue 23reading سال 2015‘پاکستان میں مہنگائی نے عوام کو کچل دیا

خام تیل کی قیمتیں 11سال کی کم ترین سطح پرآگئیں

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

خام تیل کی قیمتیں 11سال کی کم ترین سطح پرآگئیں

نیویارک(نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 11سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 3اعشاریہ 5فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد خام تیل کی فی بیرل قیمت 36ڈالر46 سینٹ پر آگئی۔ یہ خام تیل کی گزشتہ گیارہ… Continue 23reading خام تیل کی قیمتیں 11سال کی کم ترین سطح پرآگئیں

ایف بی آر سے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی ڈیڈ لائن میں توسیع کا مطالبہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

ایف بی آر سے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی ڈیڈ لائن میں توسیع کا مطالبہ

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے ایف بی آر سے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی ڈیڈ لائن میں توسیع کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے ٹیکس دہندگان کو انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے میں درپیش مسائل کے حوالے سے ایف بی آر کو خط لکھا ہے۔خط… Continue 23reading ایف بی آر سے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی ڈیڈ لائن میں توسیع کا مطالبہ

پٹرول اورڈیزل سستاکرنے کے باﺅجود حکومت عوام سے ہاتھ کرگئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

پٹرول اورڈیزل سستاکرنے کے باﺅجود حکومت عوام سے ہاتھ کرگئی

لاہور( نیوزڈیسک)سال 2015 ءکے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ 37 فیصد گراوٹ کا شکار ہوئے تاہم حکومت نے مقامی سطح پر ڈیزل و پٹرول لگ بھگ 10 فیصد سستا کیا۔رپورٹ کے مطابق ایک سال کے دوران خام تیل کی بین الاقوامی منڈی میں قیمت 59 ڈالر سے گھٹ کر 37 ڈالر فی… Continue 23reading پٹرول اورڈیزل سستاکرنے کے باﺅجود حکومت عوام سے ہاتھ کرگئی